aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gilaaf-e-gul"
غلاف گل میں کبھی چاندنی کے پردے میںسنا ہے بھیس بدل کر بھی وہ نکلتا ہے
پھر فصل گل و لالہ سے مہکے گا چمن یہہم نوک صبا سے تجھے تحریر کریں گے
بنایا ہے جنہیں میں نے محبت کے گلابوں سےتر و تازہ وہ گلدستے تمہارے نام کرتی ہوں
اس نخل دوستاں پہ گل ہیں کھلے ہوئے جوخوشبوئے گلستاں کی سچائی چاہتا ہے
گل کی آنکھوں میں مچلتی ہوئی یادیں اس کیرنگ و آہنگ سے بدلتا ہوا شیشہ دیکھا
ہم سے وہ دور جا چکے ہیں گلؔپوچھ کر کوئی ان کا حال آئے
میں با وفا ہی رہا رہ کے بے وفاؤں میںگل بہار کی صورت کھلا خزاؤں میں
شہر گل کی رہنے والی آگہیمرے زخموں کی زباں سمجھے گی کیا
نہ دامنوں میں یہاں خاک رہ گزر باندھومثال نکہت گل محمل سفر باندھو
جن پہ بارش گل ہے ان کا حال کیا ہوگازخم کھانے والے بھی باغ باغ ہیں یارو
ان کو جانے کس نے بھیجا تھا پیام سپر گلباغ میں اڑ کر پرندے دور سے آئے بہت
اب کے تزئین چمن ہوگی لہو کی سرخیفصل گل اب کے نئے جلوے بکھیرے گی یہاں
بوئے گل پتوں میں چھپتی پھر رہی تھی دیر سےنا گہاں شاخوں میں اک دست صبا روشن ہوا
ہو گئی ہے شعلہ زن ہر شاخ گلبڑھ رہے تھے ہاتھ جو تھرا گئے
غم کا لبادہ اوڑھ کے آؤ نہ تم ادھرہر برگ گل چمن کا ہے شاداب دیکھنا
گاؤں کے ذرے ذرے میں ہے شور و غل مگربازار چپ ہے اور نگر بولتے نہیں
میں برگ گل سے کروں گا مقابلہ اس کاسنا دو جا کے یہ قاتل کو فیصلہ میرا
آہ کو باد صبا درد کو خوشبو لکھناہے بجا زخم بدن کو گل خود رو لکھنا
چاند تارے کر رہے ہیں مدح خوانی آپ کیلالہ و گل کی زباں پر ہے ترانہ آپ کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books