تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "gosha-e-KHalvat"
انتہائی متعلقہ نتائج "gosha-e-KHalvat"
غزل
انجمن کیسی تم اپنی ذات سے ہو انجمن
گوشۂ خلوت میں بھی بیٹھو تو اک محفل بنو
مرزا محمد ہادی عزیز لکھنوی
مزید نتائج "gosha-e-KHalvat"
غزل
گوشۂ خلوت دل کی فراغت جوش جوانی رات سہانی
یار بغل میں ہاتھ میں بوتل آج مزہ ہے بادہ کشی کا
ریاض حسن خاں خیال
غزل
کس کا چمکتا چہرا لائیں کس سورج سے مانگیں دھوپ
گھور اندھیرا چھا جاتا ہے خلوت دل میں شام ہوئے