تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "goshvaaraa"
انتہائی متعلقہ نتائج "goshvaaraa"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
goshvaaraa
गोशवारा گوشْوارا
وہ موتی جو سیپ کے اندر سے ایک ہی نکلتا ہے دُرَ یتیم، بڑا موتی، تاج کا موتی، کسی کاغذ کا خلاصہ یا اختصار، معلومات، نیز اعداد و شمار کی فہرست یا جدول پٹی، خلاصۂ حساب، چٹھابہی، میزان، جوڑ، کان کا بالا، بالی، آویزہ، بُندا
goshvaara
गोशवारा گوشْوارَہ
فارسی
وہ موتی جو سیپ کے اندر سے ایک ہی نکلتا ہے دُرَ یتیم، بڑا موتی، تاج کا موتی
مزید نتائج "goshvaaraa"
نظم
اظہار محبت اک پہاڑی راستہ ہے
مرے سر پر چمکتے مہرباں سورج کی کرنوں کا
کوئی بھی گوشوارہ بن نہیں سکتا
