aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gul-afshaa.n"
گل افشاں
born.1976
شاعر
اس کی ہوں یا اپنی ہوںکوئی بتائے کس کی ہوں
وقت کی راگنی گیت گاتی رہیاور میں گیت کی دھن بناتی رہی
دل کہاں ہوتا ہے ہر ایک اجڑنے والاوہ بگڑتا ہے فقط جو ہو بگڑنے والا
محبتوں میں اداس ہو کر رہا نہ جائےاداس موسم کا تذکرہ بھی کیا نہ جائے
’’بھائی! اتنی بہت سی ساری رنگ برنگی پتنگوں کا کیا کریں گے؟‘‘...
गुल-अफ़्शाँ گُل اَفْشاں
(لفظاً) پھول برسانے والا، پھول بکیھرنے والا، گل ریز
عربی, فارسی
गुल-फ़िशाँ گُل فِشاں
پھول بکھیرنے والا، پھول برسانے والا
فارسی
नुत्क़-ए-गुल-फ़िशाँ نُطقِ گُل فِشاں
(مراد) خوش بیانی، خوش گفتاری، خوش الحانی
گل افشانی خیال
ولی الحق
گل افشانی گفتار
نشور واحدی
شاعری
مقصود عمرانی
مجموعہ
ضامن جعفری
مرزا عصمت اللہ خاں بیگ
غزل
ابر گل افشاں
خلیل انجم
شعلۂ گل سے رنگ شفق تک
سعید افسر
احمد فراز کی شاعری کا تنقیدی مطالعہ
ابراہیم افسر
شاعری تنقید
منٹو کے گمشدہ اور غیر مطبوعہ افسانے
سعادت حسن منٹو
افسانہ
موسم گل حیران کھڑا ہے
کلیم احسان بٹ
رنج میں راحت کیا ہوتی ہے تم کیا جانوجاناں حسرت کیا ہوتی ہے تم کیا جانو
غلط فہمی ہے تم کو ہم تمہارے تو نہیں ہیںہماری آنکھ میں ایسے اشارے تو نہیں ہیں
لعلیں لبوں سے اب وہ گل افشاں ہوئے تو ہیںفردوس گوش و لطف دل و جاں ہوئے تو ہیں
ہے کسی کے لب رنگیں سے گل افشاں ہونالوگ کہتے ہیں جسے فصل بہاراں ہونا
رعنائی جمال گل افشاں کی خیر ہواب حسن دل ربا کے نظارے نہیں رہے
ہم نے بہار رفتہ کی تصویر کے لیےشاخ مژہ کو شاخ گل افشاں بنا لیا
نور بار و گل افشاںپر سکون بیٹھی تھی
تصور میں بہاریں ہیں گل افشاںنگاہوں میں خزاں ہے اور میں ہوں
دیکھ طوفان گل افشاں کی فضا دیکھ ذہیبؔجس کی آمد سے کھلے ہیں لب گلفام تمام
مضطرؔ کو اپنے بخت رسا پر ہے آج نازآقا حسنؔ کی بزم گل افشاں نظر میں ہے
وہ رخساروں پہ گل افشاںوہ ہونٹوں پر جو لالی ہے
اب درد میں وہ کیفیت درد نہیں ہےآیا ہوں جو اس بزم گل افشاں سے گزر کے
تو جو برہم ہو تو اک برق بلا چشم عتاباور خوش ہو تو تبسم ہو گل افشاں تیرا
بدگماں مجھ سے نہ اے فصل بہاراں ہونامیری عادت ہے خزاں میں بھی گل افشاں ہونا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books