aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gul-e-nargis"
باغ تجھ بن گل نرگس سے ڈراتا ہے مجھےچاہوں گر سیر چمن آنکھ دکھاتا ہے مجھے
فصل گل آئی تو کیا کیا صورتیں باہم ہوئیںچہرہ چہرہ ایک صورت ڈھونڈھنا اچھا لگا
پھر فصل گل و لالہ سے مہکے گا چمن یہہم نوک صبا سے تجھے تحریر کریں گے
میں با وفا ہی رہا رہ کے بے وفاؤں میںگل بہار کی صورت کھلا خزاؤں میں
گل نرگس اگر نہیں دیکھادیکھ یکبار گل بدن کے نین
गुल-ए-नर्गिसگل نرگس
نرگس کا پھول
برگ گل
سید نفیس الحسینی
نعت
گل نرگس کی لڑی ٹوٹ گریکچھ پرندے گھنی شاخوں سے اڑے
غنچہ ہو شرم سے ان آنکھوں کیگل نرگس اگر نظر گزرے
جو بات ہے تیری آنکھوں میںوہ بات گل نرگس میں نہیں
ہم سے وہ دور جا چکے ہیں گلؔپوچھ کر کوئی ان کا حال آئے
گل نرگس نے پوچھا رات مجھ سےتری آنکھوں میں تھا جو تل کہاں ہے
گل نرگس پہ ہیں شبنم کے قطرےکہ سیپی ہے جو موتی سے بھری ہے
دور بارش اے گلچیں وا ہے دیدۂ نرگسآج ہر گل نرگس خار کھائے بیٹھا ہے
بنایا ہے جنہیں میں نے محبت کے گلابوں سےتر و تازہ وہ گلدستے تمہارے نام کرتی ہوں
اس نخل دوستاں پہ گل ہیں کھلے ہوئے جوخوشبوئے گلستاں کی سچائی چاہتا ہے
گل کی آنکھوں میں مچلتی ہوئی یادیں اس کیرنگ و آہنگ سے بدلتا ہوا شیشہ دیکھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books