aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gul-haa-e-shagufta"
راضی بہ رضا ہو کر دیکھا تو مصیبت بھیگلہائے شگفتہ کی زنجیر نظر آئی
ہنس دئیے زخم جگر جیسے کہ گل ہائے بہارمجھ پہ مائل ہے بہت نرگس شہلائے بہار
گھڑی بھر رنگ نکھرا صورت گلہائے تر میرااسی ہستی پہ اس گلشن میں تھا یہ شور و شر میرا
شہر آشوب میں گل ہائے وفا کس کو دوںکون مخلص ہے میں الزام وفا کس کو دوں
رنگ و رامش زمزمے گل ہائے تر ہوتے ہوئےدل اکیلا اور اتنے ہم سفر ہوتے ہوئے
دوستی کا جذبہ ایک بہت پاک اور شفاف جذبہ ہے ۔ اس سے انسانوں کے درمیان ایک دوسرے کو جاننے ، سمجھنے اور ایک دوسرے کیلئے جینے کی راہیں ہموار ہوتی ہیں ۔ شاعروں نے اس اہم انسانی جذبے اور رشتے کو بہت پھیلاؤ کے ساتھ موضوع بنایا ہے ۔ دوستی پر کی جانے والی اس شاعری کے اور بھی کئی ڈائمینشن ہیں ۔ دوستی کب اور کن صورتوں میں دشمنی سے زیادہ خطرناک ثابت ہوتی ہے ؟ ہم سب اگرچہ اپنی عام زندگی میں ان حالتوں سے گزرتے ہیں لیکن شعوری طور پر نہ انہیں جان پاتے ہیں اور نہ سمجھ پاتے ہیں ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے اور ان انجانی صورتوں سے واقفیت حاصل کیجئے ۔
احمد فراز پچھلی صدی کے ممتاز شعرا میں شمار کیے جاتے ہیں۔اپنے معاصرین میں بے حد سادہ اور منفرد اسلوب کی وجہ سے ان کی شاعری خاص اہمیت کی حامل ہے۔ ریختہ فراز کے 20 ایسے معروف و مقبول اور مؤقراشعار کا مجموعہ پیش کر رہاہے جس نے عوام الناس پر سحر ہی طاری نہیں کیا بلکہ ان کے دلوں کو مسخر بھی کیا۔ ان اشعار کا انتخاب بہت آسان نہیں تھا ۔ ہم جانتے ہیں کہ اب بھی فراز کے بہت سے مقبول اشعار اس فہرست میں نہیں ہیں۔اس سلسلے میں آپ کی آرا کا خیر مقدم ہے ۔اگر ہماری مجلس مشاورت اس کو اتفاق رائے سے پسند کرتی ہے تو ہم اس کو نئی فہرست میں شامل کریں گے ۔ہمیں قوی امید ہے کہ آپ کو ہماری یہ کوشش پسند آئی ہوگی اور آپ اس فہرست کو سنوارنے اور آراستہ کرنے میں معاونت فرمائیں گے۔
اگر آپ کو بس یوں ہی بیٹھے بیٹھے ذرا سا جھومنا ہے تو شراب شاعری پر ہمارا یہ انتخاب پڑھئے ۔ آپ محسوس کریں گے کہ شراب کی لذت اور اس کے سرور کی ذرا سی مقدار اس شاعری میں بھی اتر آئی ہے ۔ یہ شاعری آپ کو مزہ تو دے گی ہی ،ساتھ میں حیران بھی کرے گی کہ شراب جو بظاہر بے خودی اور سرور بخشتی ہے، شاعری میں کس طرح معنی کی ایک لامحدود کائنات کا استعارہ بن گئی ہے ۔
گل نو شگفتہ
فضل الدین فیاض ہریانوی
مجموعہ
شکوفه ادب
شگفت گل
سیف بھساولی
عرش صہبائی
خواب گل پریشاں ہے
ہر شاخ گل صلیب
حسن بخت
گل رعنا
مولوی عبدالحی
تذکرہ
شاخ گل تازۃ
منظور الحق ناظر
شاعری
احمد فراز
تیشۂ گل
سلطان الحق شہیدی کاشمیری
زمین عرب گل کھلاتی ہے کیا کیا
اخلاق احمد
موسم گل حیران کھڑا ہے
کلیم احسان بٹ
چہرۂ گل دھواں دھواں سا ہے
پروین شیر
خواتین کی تحریریں
حکیم سید عبدالحئی
تیری نشاط خیز فضائے جواں کی خیرگلہائے رنگ و بو کے حسیں کارواں کی خیر
درد کا درماں سخن ہائے شگفتہ بھی نہیںبے اثر ہے سب تری جادو بیانی اور بس
سارے نقوش سنگئ گلہائے باغ خلدجس بوریے پہ میں نے پڑھی بے ریا نماز
ہے کس خیال خام میں اے خارزار دہرپھر کامران خندۂ گل ہائے تر ہیں ہم
گل ہائے رنگ رنگ میں ٹھنتی نہیں کبھیہم کو بھی اس لحاظ سے جھگڑا نہ چاہئے
چل سیر کرنے تو بھی تا صبح آنکھیں کھولیںمنہ پر ترے چمن میں گل ہائے نو دمیدہ
میری تخئیل میں ہے ایک جہان بیداردسترس میں مری نظارۂ گلہائے چمن
نازاں ہیں جوش حسن پہ گل ہائے دل فریبجوبن دکھا رہا ہے یہ عالم ابھار کا
گلہائے مضامیں سےدامان سخن بھر لوں
گل ہائے نو بہار ہیں آنگن میں زرد زردپیڑوں پہ کھل رہی ہے خزاں گھر اداس ہے
میں گلستان دہر سے بد ظن ہوں اس لیےگل ہائے دل بہار نے دیکھا نہ میری سمت
آج پھر تا بہ چمن در پئے گلہائے چمنگنگناتا ہوا زنبور بہار آ ہی گیا
چند گمنام سی یادوں کی مہک ہے دل میںاس خرابے میں یہ گلہائے خزاں رہنے دے
اس کا جلوہ ہے عیاں گلہائے رنگا رنگ سےسبزے میں شاخوں میں گھر اس نے کیا سو ڈھنگ سے
میرے ہی رخ کا عرق جوہر گل ہائے ہنرزرگری کام مرا زخم مقدر میرے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books