تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "gulaal"
انتہائی متعلقہ نتائج "gulaal"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "gulaal"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
gulaal
गुलाल گُلال
سرخ رنگ کا سفوف جو ہولی کے تہوار پر ہندو ایک دوسرے پر چھڑکتے ہیں، یہ سفوف سنگھاڑے جَو یا چاول کے آٹے میں مجیٹھ یا مختلف قسم کے رنگ حل کرکے تیار کیا جاتا ہے
ہندی
gulaab
गुलाब گُلاب
ایک خوبصورت اور خوشبودار پھول نیز اس کے پود کا نام، پودا کان٘ٹے دار ہوتا ہے ، پھول عموماً ہلکا سرخ (گلابی) ہوتا ہے، سرخ، زرد اور سفید رنگ کا بھی ہوتا ہے
فارسی
مزید نتائج "gulaal"
نظم
بسنت اور ہولی کی بہار
ماتھے پہ حسن خیز ہے جلوہ گلال کا
بندی سے اوج پر ہے ستارہ جمال کا
افق لکھنوی
نظم
ہولی
میاں تو ہم سے نہ رکھ کچھ غبار ہولی میں
کہ روٹھے ملتے ہیں آپس میں یار ہولی میں













