معصیت، خدا و رسول کی نافرمانی، قصور، خطا، جرم، عصیان
gumnaa
गुमनाگُمْنا
گُم ہو جانا، گمراہ ہو جانا، پھر جانا، کھو جانا، غائب ہو جانا.
gulaab
गुलाबگُلاب
فارسی
ایک خوبصورت اور خوشبودار پھول نیز اس کے پود کا نام، پودا کان٘ٹے دار ہوتا ہے ، پھول عموماً ہلکا سرخ (گلابی) ہوتا ہے، سرخ، زرد اور سفید رنگ کا بھی ہوتا ہے