تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "guu.ngii"
انتہائی متعلقہ نتائج "guu.ngii"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "guu.ngii"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
ghuu.ngii
घूंगीگُھونگی
(خیمہ و چھتری سازی) بوریا یا اسی قسم کی کسی چیز کا سموسہ نُما یعنی تکونی شکل کا بنا ہوا آسرا جو چرواہے اور دیگر زراعت پیشہ مزدور بارش اور دھوپ سے بچاؤ کے لیے سر پر اوڑھ لیتے ہیں ، کھوئی ، گرسی .
ghu.ngii
घुंगीگُھنگی
(کاشتکاری) ایک کیڑا جو گیہوں کی بالوں اور چنے کے پودوں کو نقصان پہنچاتا ہے .