تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ham-jins"
انتہائی متعلقہ نتائج "ham-jins"
نظم
عید ملن کے موقع پر
میری دانست میں ہم جنس ہیں ہولی اور عید
دونوں ہیں لطف و مسرت کے لیے روز سعید
رنگیشور دیال سکسینہ صوفی
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
ham-jins
हम-जिंस ہَم جِنس
ایک ہی جنس والا، ایک ہی صنف اور قسم کا، ہم ذات، ہم پیشہ، یکساں
عربی, فارسی
hama-biinii
हमा-बीनी ہَمَہ بِینی
ہر چیز کو دیکھنے کی حالت یا کیفیت یا صلاحیت نیز ہر چیز سے واقفیت کی حالت ، ہر علم پر نظر رکھنے کی کیفیت ۔
مزید نتائج "ham-jins"
نظم
ایک جلا وطن کی واپسی
اور اگر ہے تو پھر آ تیرے پرستار ہیں ہم
جنس آزادیٔ انساں کے خریدار ہیں ہم
اسرار الحق مجاز
نظم
آتش خاموش
دل پر یہ ستم کیوں نہ ہو ہم جنس پہ تاثیر
کعبہ اسی غم میں نظر آتا ہے سیہ پوش
مرزا محمد ہادی عزیز لکھنوی
نظم
ایک شوہر کا تعارف
کوئی کیوں ہم جنس کے ظلم و تشدد پر کڑھے
ورنہ روداد قفس ہم کو سرے سے یاد ہے
منجھو بیگم لکھنوی
شعر
اس حرص و ہوس کے میلے میں ہم جنس محبت لائے ہیں
سب سستے مال کے گاہک ہیں یہ مہنگا سودا کون کرے