aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "harbe"
محمد طلعت حرب مصری
مصنف
گھما پھرا کے جدائی کی بات کرتی تھیہمیشہ ہجر کے حربے تلاش کرتی تھی
یہ عذابوں کا شہر ہےیہاں خود کو بچانے کے تمام حربے
لاکھ حربے سہی ہر وضع کے شیطان کے پاسڈھال ایمان کی موجود ہو انسان کے پاس
ان کے حربے ہیںلیکن یہ سچ ان کا نہیں ہوتا
ہے حرب عشق فتح کی خواہش سے بے نیازیہ بات الگ کہ ہار کے بھی فتح نام ہے
हरबेحربے
strategies, tactics
हर्बाحربہ
arms and armaments, weapons of war/assault/attack
अस्त्र, शस्त्र, हथियार, आक्रमण, आघात, वार, साँग, शक्ति ।
हिर्बाحربا
a chameleon,bridles
rings, buttons, pins of arms, the back or vertebrae
गिरगिट, कृकलास, सरट, कुलाहक।
تھکے ہارے
خدیجہ مستور
کہانیاں/ افسانے
ہرے بھرے لمحات
شبیر احمد قرار
مجموعہ
حسب معمول
ارتکاز افضل
حرز عشاق
نامعلوم مصنف
تیغ فقیر بر گردن شریر حربہ سیفی بر سر کعفی
مولوی محمد حسین
حسب مقدور
حسب مراتب
حرب و ضرب
راز یزدانی
شاعری
ہرے کانچ کی چوڑیاں
مینا ناز
ناول
قوانین آئین حرب و ضرب
محمد عبدالغفورخان خیرآبادی
شرح ایکٹ نمبر۔4
سید ضامن حسن وکیل
قانون / آئین
ہندوستان کا دفاع اسلام اور فن حرب کی روشنی
سید حامد علی
ہارے ہوئے لشکر کا آخری سپاہی
کشمیری لال ذاکر
اصلاحی و اخلاقی
فلمی نغمے
الحجاب وتربیۃ المسلمات
دیگر
گرفتاری کے سب حربے شکاری لے کے نکلا ہےپرندہ بھی شکاری کی سپاری لے کے نکلا ہے
زندگی کو نظم کرنے کے لیےمیں نے ہر حربے سے اک ترتیب کی
تیرے حربے روایتی ہیں عزیزؔمیری مشکل جدید مشکل ہے
حربے سب ان کے ان کو ہی لوٹا دئے گئےحیرت سے بن گئے ہیں وہ تصویر دیکھنا
بے نیازی آج سے کرتے ہیں ہم بھی اختیاران کے حربے کو انہیں پر آزمانا چاہئے
آمادۂ حرب لازمانیدشمن کی اجنبی نشانی
کاروائی جب کرو گے نیک لوگوں کے خلافدیکھ لینا سارے حربے بے اثر ہو جائیں گے
ایاز چپ ہےصدائے محمود حرب تازہ کی تیز تر رو میں
کہ یہ نظمیں کہاں سے آتی ہیںوہ چاہتوں بھرے حربے
کئی حربے کیے ہیں میں نے عابرؔمگر وہ ذہن سے جاتا نہیں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books