ریختہ لغت
harjaa.ii
हरजाईہَرجائی
فارسی
جو ایک جگہ قرار نہ پکڑے، مارا مارا پھرنے والا / والی، آوارہ گرد
haraa.ii
हराईہَرائی
ہندی
شکست، ہرانے کا عمل، ستانے یا تھکانے کا عمل
haaraa.ii
हाराईہارائی
کھیل وغیرہ میں ہار ، شکست ؛ نقصان
harja
हर्जाحَرْجَہ
فارسی
نقصان کا تدارک، نقصان کا معاوضہ (جو کوئی شخص کسی کو دے)، ہرجانہ