aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hausla"
حسنیٰ سرور
born.1939
مصنف
ایجو کیشنل پبلشنگ ہاؤس، نئی دہلی
ناشر
عامر کتاب گھر بٹلہ ہاؤس، نئی دہلی
ایجوکیشنل بک ہاؤس، علی گڑھ
اعتقاد پبلیشنگ ہاؤس، نئی دہلی
چنار پبلیشگ ہاؤس، کشمیر
لائٹ ہاؤس بکس، بھوپال
بھوپال بک ہاؤس، بھوپال
یوسفی پبلیشنگ ہاؤس، پشاور
عظیم پبلیشنگ ہاؤس، پیشاور
موڈرن پبلشنگ ہاؤس، دریا گنج، نئی دہلی
فکشن ہاؤس، لاہور
پرویز بک ہاؤس، پٹنہ
اقبال پبلیشنگ ہاؤس، پٹنہ
بمبئی بک ہاؤس، بمبئی
تو محبت سے کوئی چال تو چلہار جانے کا حوصلہ ہے مجھے
چلنے کا حوصلہ نہیں رکنا محال کر دیاعشق کے اس سفر نے تو مجھ کو نڈھال کر دیا
ہر ایک بات کو چپ چاپ کیوں سنا جائےکبھی تو حوصلہ کر کے نہیں کہا جائے
شاعری کاعلاقہ بہت وسیع ہے وہ نہ صرف عشق وعاشقی کابیان ہے بلکہ زندگی کی اوربہت سی صورتیں اس کے دائرے میں آتی ہیں ۔ بعض اوقات زندگی کے مشکل ترین وقتوں میں کوئی ایک شعر ہی ایسا آجاتا ہے جو جینے کا حوصلہ دے جاتا ہے اور ایک داخلی قوت عطا کرتا ہے ۔ کچھ ایسےشعرہی ہم یہاں ہیش کررہے ہیں ۔
اردو کی کلاسیکی شاعری میں جو بنیادی لفظیات ہیں ان میں سے ایک رند بھی ہے ۔ عاشق شرابِ عشق سے سرشار ہوتا ہے اور اس کی کیفیت رندوں والی ہوتی ہے ۔ رندی کا ایک تصور تصوف سے بھی جا ملتا ہے ۔یہ آپ ہمارے اس انتخاب میں ایک رند عاشق کی کتھا پڑھیں گے ۔
کلاسیکی اور جدید شاعری میں زنداں کا استعارہ بہت مستعمل ہے اور دونوں جگہ اس کی معنویتی جہتیں بہت پھیلی ہوئی ہیں ۔ کلاسیکی شاعری میں زنداں کا سیاق خالص عشقیہ تھا لیکن جدید شعرا نے اس لفظ کو اپنے عہد کی سیاسی اور سماجی صورتحال سے جوڑ کر اس میں اور وسعتیں پیدا کی ہیں ۔ ہمارے اس انتخاب کو پڑھئے اور دیکھئے کہ تخلیق کار ایک ہی لفظ کو کتنے الگ الگ رنگوں میں برتتا ہے اور لفظ کس طرح معنی کی سطح پر اپنا سفر طے کرتا ہے ۔
हौसलाحَوصْلا
spirit, ambition, desire
कम-हौसलाکَم حَوصْلَہ
کم جرأت، بزدل
ज़ी-हौसलाذی حَوصلَہ
باہمت، دلیر، جرأت مند
बा-हौसलाبا حوصلہ
عالی ہمّت، ہمت والا
حوصلہ
فاطمہ تاج
خواتین کی تحریریں
الاسماء الحسنی
سید ابوالاعلیٰ مودودی
اسلامیات
شرح اسماء الحسنیٰ
قاضی عبدالصمد صارم
ابوالہول
مظہر الحق علوی
اسلم کے حیرت انگیز کارنامے
مس حسن بانو تبسم
افسانہ
ابو الہول کی روح
اکرم الہ آبادی
جاسوسی
اسمائے حسنی اور انسانی سازی
ڈاکٹر سید عبد الباری
آئینہ حق نما
محمد امین
نظم
سرسید ہاؤس کے ماہ و سال
افتخار عالم خان
گوہر تریکیروی
سوانح حیات
منظوم شرح اسماء الحسنیٰ
خورشید ناظر
نعت
چندن سا بدن
حسنہ کانپوری
رومانی
اک چاند چمکتا ہے
مجموعہ
حوصلہ افزائیاں
احمر جلیسری
عشق کو حوصلہ ہے شرط ارنہبات کا کس کو ڈھب نہیں آتا
اگر وفا پہ بھروسہ رہے نہ دنیا کوتو کوئی شخص محبت کا حوصلہ نہ کرے
منزلیں لاکھ کٹھن آئیں گزر جاؤں گاحوصلہ ہار کے بیٹھوں گا تو مر جاؤں گا
تیرے دل میں گر نہ تھا آشوب غم کا حوصلہتو نے پھر کیوں کی تھی میری غم گساری ہائے ہائے
میں آندھیوں کے پاس تلاش صبا میں ہوںتم مجھ سے پوچھتے ہو مرا حوصلہ ہے کیا
جی میں آتا ہے الٹ دیں ان کے چہرے سے نقابحوصلہ کرتے ہیں لیکن حوصلہ ہوتا نہیں
جاں داد گاں کا حوصلہ فرصت گداز ہےیاں عرصۂ طپیدن بسمل نہیں رہا
جی بہت چاہتا ہے سچ بولیںکیا کریں حوصلہ نہیں ہوتا
تو مرا حوصلہ تو دیکھ داد تو دے کہ اب مجھےشوق کمال بھی نہیں خوف زوال بھی نہیں
میرے اعصاب دے رہے ہیں جوابحوصلہ کب نڈھال ہے میرا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books