aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "husn-e-tajalli"
یہ شوق دیکھو پس مرگ بھی تجلیؔ نےکفن میں کھول دیں آنکھیں سنا جو یار آیا
متاع حسن تجلی پہ بھی مرا حق ہےعطا ہوئی ہے اگر رفعت نظر مجھ کو
ترے حسن تجلی کا جہاں ذرہ جھمک جاوےتو پھر موسیٰ کوئی واں تاب لا سکتا ہے کیا قدرت
ہر ذرہ اس کی چشم میں لبریز نور ہےدیکھا ہے جس نے حسن تجلی بہار کا
اک اخگر جمال فروزاں بہ شکل دلپھینکا ادھر بھی حسن تجلی نثار نے
چلو اچھا ہی ہوا مفت لٹا دی یہ جنسہم کو ملتا صلۂ حسن نظر ہی کتنا
وہ میل جول حسن و بصیرت میں اب کہاںجو سلسلہ تھا پھول کا پتھر سے کٹ گیا
محرومیٔ حیات کا حل ڈھونڈتے رہےیعنی ادائے حسن عمل ڈھونڈتے رہے
گر نہ ٹوٹے یہ شیشۂ دلتیرا حسن کمال ہوگا
نمائش تو بجا ہے جلوۂ حسن مجسم کییہ لازم ہے نظر شائستۂ دیدار ہو جائے
جو حسن منظر ہے کینوس پر وہ رنگریزی نہیں برش کی تو اور کیا ہےاب اس سے آگے کوئی نظر جس جہان معنی کو ڈھونڈھتی ہے وہ شاعری ہے
ہم اور رسم بندگی آشفتگی افتادگیاحسان ہے کیا کیا ترا اے حسن بے پروا ترا
ہو سکا پھر بھی نہ اس کے حسن رنگیں کا بیاںشہر فکر و فن سے تشبیہات ہم لائے بہت
اف یہ تلاش حسن و حقیقت کس جا ٹھہریں جائیں کہاںصحن چمن میں پھول کھلے ہیں صحرا میں دیوانے ہیں
رضاؔ نے دل کو سجا کر ترے تصور سےجہان حسن میں اک حسن دو جہاں دیکھا
دیکھیے رنگ جماتی ہے بہار اب کیوں کرلوٹ کر حسن گلستاں کو خزاں گزری ہے
میں تو ہر آگ کو گلزار بنا سکتا ہوںکون ایسا ہے جو اس حسن نظر تک پہنچے
آئینوں میں حسن شکستہ دیکھ رہی ہےکتنے چہرے ٹوٹے ٹوٹے
معرکہ آرا ہوئے تھے حسن و عشقبیچ میں دل آ گیا مارا گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books