aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "icon"
ریچرڈ میکسول ایٹن
مصنف
روزنامہ ایقان ایکسپریس، گلبرگہ
ناشر
ترقی پسند تحریک کے مقابلے میں حلقہ ارباب ذوق فعال ہوا، جس کا انداز اور زاویہ نظر مغرب کی ’’نئی تنقید‘‘ سے ہم آہنگ تھا۔ ’’نئی تنقید‘‘ نے مارکسی اور نفسیاتی نظریات بلکہ ہر قسم کے خارجی اثرات کی دخل اندازی کے خلاف دیواریں کھڑی کیں۔ تخلیق کی خودمختاری اور...
رسم قلمرو عشق مت پوچھ کچھ کہ ناحقایکوں کی کھال کھینچی ایکوں کو دار کھینچا
کھلکھلاتے آئیکون کے ساتھ اس کا میسج نمودار ہواارے لڑکی تم میں ذرا حس مزاح نہیں ہے
آج سے کم وبیش ۳۳ برس قبل جب میں نے ’’اردو شاعری کا مزاج‘‘ لکھی تواس میں ایک پورا باب غزل کے مزاج کو دریافت کرنے کے لیے مختص کیا۔ ’’گیت، غزل اور نظم‘‘ کی مثلث میں مجھے غزل کا ایک ایسا مقام دکھائی دیا جو گیت کی بت پرستی...
وہ ہمارے لئے ایک Icon بن چکے ہیں۔ اب اس Icon کی مدد سے ہم اپنے آپ کو اور اپنے ماحول کو بھی پڑھ سکتے ہیں۔ یہ سلسلہ آگے بھی جاری رہےگا۔ یہ پریم چند کی تخلیقی طاقت اور ان کی عنصری سادگی کے ساتھ ساتھ ان کے گہرے انسانی...
غالب کی عظمت کا اعتراف کس نے نہیں کیا ۔ نہ صرف ہندوستانی ادبیات بلکہ عالمی ادب میں غالب کی عظمت اور اس کے شعری مرتبے کو تسلیم کیا گیا ہے ۔ غالب کے ہم عصر اور ان کے بعد کے شاعروں نے بھی ان کو ان کی استادی کا خراج پیش کیا ہے ۔ ایسے بہت سے شعر ہیں جن میں غالب کے فنی و تخلیقی کمال کے تذکرے ملتے ہیں ۔ ہم ایک چھوٹا سا انتخاب پیش کر رہے ہیں ۔
بیگم اختر کی گائی ہوئیں ١٠ مشهور غزلیں
وفا پر شاعری بھی زیادہ تر بے وفائی کی ہی صورتوں کو موضوع بناتی ہے ۔ وفادارعاشق کے علاوہ اور ہے کون ۔ اور یہ وفادار کردار ہر طرف سے بے وفائی کا نشانہ بنتا ہے ۔ یہ شاعری ہم کو وفاداری کی ترغیب بھی دیتی ہے اور بے وفائی کے دکھ جھیلنے والوں کے زخمی احساسات سے واقف بھی کراتی ہے ۔
आईकोनآئیکون
icon
ایکوفیمینزم اور عصری تانیثی اردو افسانہ
نسترن احسن فتیحی
خواتین کی تحریریں
ایقان
نعیم رضا بھٹی
مجموعہ
آئینوں کے درمیاں
رئیس فاطمہ
مرتبہ
ایقان اقبال
پروفیسر محمد منور
تنقید
تحقیق
کتاب ایقان
نامعلوم مصنف
اسلامیات
آہوں کے گیت
عفت موہانی
معاشرتی
الدین و الکون
سید کرامت حسین
فلسفہ تصوف
اوروں کی کہانی سن میری زبانی
بند آنکھوں کا تماشہ
سید احمد شمیم
آنکھوں آنکھوں میں
ضیا عظیم آبادی
ناول
آئنیوں کے درمیاں
ناظمہ جبیں
Article Collection
عاق و طلاق
محمد عبدالستار
آئنوں کی نگری
شمس الحق عثمانی
کون سا آئیکون دباؤں تو یہ سرکش گھوڑا قابو میں آئے گاکس نمبر پر فون کروں تو کوئی مدد کی صورت ہوگی
قصر و مکان و منزل ایکوں کو سب جگہ ہےایکوں کو جا نہیں ہے دنیا عجب جگہ ہے
پارہ پارہ ہو نہ جائے ماہ پارہ دیکھیےہے ہوس ناکوں کے ہاتھوں آج رنجیدہ غزل
ایکوں کے ہونٹوں کے اوپر آفریں استاد تھاایک کہتے تھے رسوخ دل ہے اپنا استوار
ہم تو لگے کنارے ہوئے غیر ہم کنارایکوں کی عید ایکوں کے گھر میں دہا ہوا
ایکوں کی کھال کھینچی ایکوں کو دار کھینچااسرار عاشقی کا پچھتائے یار کہہ کر
ہم تو رخصت ہوئے اوروں نے سنبھالی دنیاپھر نہ کہنا ہوئی توحید سے خالی دنیا
زیر دستوں کے مصائب کو سمجھنا سیکھاسرد آہوں کے رخ زرد کے معنی سیکھے
نہ اپنا رنج نہ اوروں کا دکھ نہ تیرا ملالشب فراق کبھی ہم نے یوں گنوائی نہ تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books