aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ilaaj-e-gam-e-dahr"
اولاد رسول قدسی
born.1963
مصنف
آٗئی۔ گاوریلوف
بی اے ڈار
مدیر
سید اولاد رسول قدسی
نمائندہ کتاب گھر، یو۔ پی۔
ناشر
دانش گاہ پنجاب، لاہور
نشر گاہ ادب، ناگپور سٹی
مکتبۂ دار العلوم ندوۃ العلماء، لکھنؤ
صوبیدار نرائن سنگھ
مطبوعۂ دارالطبع سرکار عالی
مکتبۂ دارالفرقان، دہلی
مطبوعات دارالہدیٰ، حیدرآباد
مکتبۂ دارالعلوم، دیوبند
بدر عالم خلش
born.1962
شاعر
بدر عالم خاں اعظمی
خود فراموشی الفت ہے علاج غم دہربے خبر ہوش میں آنا ہی برا ہوتا ہے
نہیں علاج غم ہجر یار کیا کیجےتڑپ رہا ہے دل بے قرار کیا کیجے
کوئی علاج غم زندگی بتا واعظسنے ہوئے جو فسانے ہیں پھر سنا نہ مجھے
اک یہ بھی تو انداز علاج غم جاں ہےاے چارہ گرو درد بڑھا کیوں نہیں دیتے
ملال دل سے علاج غم زمانہ کیاضیائے مہر سے روشن چراغ خانہ کیا
گھر کے مضمون کی زیادہ تر صورتیں نئی زندگی کے عذاب کی پیدا کی ہوئی ہیں ۔ بہت سی مجبوریوں کے تحت ایک بڑی مخلوق کے حصے میں بے گھری آئی ۔ اس شاعری میں آپ دیکھیں گے کہ گھر ہوتے ہوئے بے گھری کا دکھ کس طرح اندر سے زخمی کئے جارہا ہے اور روح کا آزار بن گیا ہے ۔ ایک حساس شخص بھرے پرے گھر میں کیسے تنہائی کا شکار ہوتا ہے، یہ ہم سب کا اجتماعی دکھ ہے اس لئے اس شاعری میں جگہ جگہ خود اپنی ہی تصویریں نظر آتی ہیں ۔
دیر وحرم اور ان سے وابستہ افراد کے درمیان کی کشمکش اور جھگڑے بہت پرانے ہیں اور روز بروز بھیانک روپ اختیار کرتے جارہے ہیں ۔ شاعروں نے اس موضوع میں ابتدا سے ہی دلچسپی لی ہے اور دیر وحرم کے محدود دائرے میں بند ہوکر سوچنے والے لوگوں کو طنز کا نشانہ بنایا ہے ۔ دیر وحرم پر ہمارے منتخب کردہ ان اشعار کو پڑھ کو آپ کو اندازہ ہوگا کہ شاعری کی دنیا کتنی کھلی ہوئی ، کشادہ اور زندگی سے بھرپور ہے ۔
غم زندگی میں ایک مستقل وجود کی حیثیت سے قائم ہے اس کے مقابلے میں خوشی کی حیثیت بہت عارضی ہے ۔ شاعری میں غمِ دوراں ، غمِ جاناں ، غمِ عشق ، غمِ روزگا جیسی ترکیبیں کثرت کے سا تھ استعمال میں آئی ہیں ۔ شاعری کا یہ حصہ دراصل زندگی کے سچ کا ایک تکلیف دہ بیانیہ ہے۔ ہمارا یہ انتخاب غم اوردکھ کے وسیع ترعلاقے کی ایک چھوٹی سی سیر ہے۔
سفینہ غم دل
قرۃالعین حیدر
اصلاحی و اخلاقی
سلک غم حسین
احمد علی عجیب
سلام
اے غم دل کیا کریں
ضیا کرناٹکی
شاخ نہال غم
عشرت ظفر
مقالات/مضامین
آزار غم عشق
مہندر پرتاپ چاند
مجموعہ
انوار انجم
داغ دلگیر
سید انتظام الدین شاہ جمالی
انتخاب
یادگار بزم غم
نفیس لکھنوی
مرثیہ
خورشید الاسلام
بزم غم دلگیر
قصۂ مقتول جفا
حافظ امیرالدین
قصہ / داستان
علی امجد
افسانہ
غم احباب شاد
نرسنگھ راج بہادر عالی
رسالہ علاج ہیضہ
اشرف باقری
کچھ تو اے یار علاج غم تنہائی ہوبات اتنی بھی نہ بڑھ جائے کہ رسوائی ہو
بلا سے ہو کہ علاج غم حیات نہ ہومری نظر میں مگر صرف میری ذات نہ ہو
وہ تغافل کو علاج غم پنہاں سمجھاچارہ گر بھی نہ مرے درد کا درماں سمجھا
علاج غم وہ پیہم کر رہے ہیںمرے غم خوار ماتم کر رہے ہیں
ہم جو ٹوٹے تو غم دہر کا پیمانہ بنےخاک میں مل کے بھی خاک رہ مے خانہ بنے
لوٹنے کو تو غم دہر نے لوٹا اب تکمیں وہ شیشہ ہوں کہ پتھر سے نہ ٹوٹا اب تک
کیا ہے علاج غم کہ جسے آزماؤں میںلوگوں نے حل بتایا اسے بھول جاؤں میں
کیا علاج غم کا بھی اس کو ہنر آتا نہیںچارہ گر میری طرف کیوں بھول کر آتا نہیں
علاج درد و غم زندگی کہاں سے لائیںکہو جو صبر کریں صبر بھی کہاں سے لائیں
موت علاج غم تو ہے موت کا آنا سہل نہیںجان سے جانا سہل سہی جان کا جانا سہل نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books