تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ilm-e-qiyaafa"
انتہائی متعلقہ نتائج "ilm-e-qiyaafa"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
'ilm-e-qiyaafa
'इल्म-ए-क़ियाफ़ा عِلْم قِیافَہ
علم فراست، چہرے سے دل کی بات معلوم کرنے کا علم، وہ علم جس سے آدمی کے حالات، جسمی علامات، صورت اور ساخت جسم سے شناخت کئے جائیں
عربی
daar-ul-KHilaafa
दार-उल-ख़िलाफ़ा دارُ الخِلافَہ
رک : دارالحکومت .
mustaqir-ul-KHilaafa
मुस्तक़िर-उल-ख़िलाफ़त مُسْتَقِرُ الْخِلافَہ
دارالسلطنت (اکبر بادشاہ کے زمانے میں آگرہ کا لقب تھا) ۔
مزید نتائج "ilm-e-qiyaafa"
نظم
یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں
وہ علم میں افلاطون سنے وہ شعر میں تلسی داس ہوئے
وہ تیس برس کے ہوتے ہیں وہ بی اے ایم اے پاس ہوئے
ابن انشا
غزل
علم و جاہ و زور و زر کچھ بھی نہ دیکھا جائے ہے
بزم ساقی میں دلوں کا ظرف جانچا جائے ہے