تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ilyaas"
انتہائی متعلقہ نتائج "ilyaas"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
ilyaas
इल्यासاِلْیاس
عربی
حضرت ہارون علیہ السلام کی نسل سے ایک پیغمبر کا نام جو اسلامیات میں حضرت خضر علیہ السلام کی طرح زندہ و جاوید اور بحری سفر کے راہنما خیال کئے جاتے ہیں (عموماً تلیمح کے طور پر مستعمل)











