aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "inkishaaf"
مطبع انکشاف علوم
ناشر
دفتر انکشاف سیریز، کانپور
آندھی آئی تو انکشاف ہواکرسیوں پر لباس بیٹھے تھے
مجھ ایسے شخص کو روشن ضمیر کر دے گاوہ بے قرار ہے یہ انکشاف ہو جانا
سر بزم کل مجھے دیکھ کروہ اسی خیال سے ڈر گئی
یہ بوڑھا انکشاف رہتا ہےیہ بوڑھا روتا رہتا ہے
شب آج کی وہ مرے نام کرنے والا ہےیہ انکشاف ہوا تھا کہ رات بیت گئی
इंकिशाफ़ اِنْکِشاف
(کسی بات کا) اظہار، افشا، ظہور، پردہ داری ختم کرنا، کھلنا یا کھولنا
عربی
इंतिशार اِنْتِشار
پرا گندگی، بے ترتیبی، بد نظمی
इंकिशाफ़ी اِنْکِشافی
انکشاف (رک) سے منسوب یا متعلق : منکشف ہونے کا۔
فارسی
इंतिशा اِنْتِشا
مستی ، مست کرنا.
اصحاب کہف کے صحیفے
شیخ عبد القادر
اسلامیات
انکشاف حق
خلیل احمد خان
اکتساب و انکشاف
ہمایوں جمیل خاں
تحقیق و تنقید
اظہار حق و انکشاف حقیقت
نامعلوم مصنف
دیگر
شمارہ نمبر- 000
نا معلوم ایڈیٹر
انکشاف، لکھنؤ
انکشاف
سلطان الحق شہیدی کاشمیری
مجموعہ
س یونس
انکشاف سخن
ظفر عادل قریشی
انکشاف حقیقت
حقیقت کا انکشاف
محمود علی خاں
گنجینہ اسرار انصاف فی رد انکشاف
سید محمد ظہوراللہ
صادق الخیری
انکشاف جدید در تحقیق تقلید
ابو تراب محمد حسین
انکشاف راز
محمد سعید خاں
شمارہ-000
قاسم انیس
Mar 1985انکشاف ڈھاکا
گناہ گاروں میں بیٹھے تو انکشاف ہواخدا سے اب بھی بہت خوف کھایا جاتا ہے
ہیں سارے انکشاف اپنے ہیں سارے ممکنات اپنےہم اس دنیا کا سارا علم لے جائیں گے سات اپنے
وہ شب گزارنے آئے گا میرے کوچے میںہوائے شام نے دھیرے سے انکشاف کیا
ہو گیا مخمورؔ راز زندگی کا انکشافموج آتی ہے فنا ہونے کو ساحل کی طرف
ہر انکشاف درد کے پردے میں آئے گاگر ہو سکے تو خود سے بھی خود کو چھپائے
وہ بولتا ہے تو سب لوگ ایسے سنتے ہیںکہ جیسے اس نے کوئی انکشاف کرنا ہے
میں منحرف تھا جس سے حرف انحراف کی طرحکھلا وہ دھیرے دھیرے بوئے انکشاف کی طرح
یہ انکشاف ستاروں سے بھر گیا دامنکسی نے اتنا کہا جب کہ وہ ہمارا نہیں
اشارے کام کرتے ہیں محبت میں نگاہوں کےنگاہوں سے ہی باہم انکشاف راز ہوتا ہے
میں سن رہا تھا خود اپنے ضمیر کی آوازہزار کرتا ضرورت کا انکشاف بدن
یہ دل کا انکشاف ہے یہ عین شین قاف ہےجو کعبے پر غلاف ہے یہ عین شین قاف ہے
ترے سبب ہی غزل میں ہے تازگی پیہمسخن میں روز نیا انکشاف کرتے ہیں
تجھ کو کبھی بھی میری ضرورت نہیں رہیمایوس ہو گیا ہوں میں اس انکشاف سے
وہ جس کے بعد مجھے کچھ نہیں ڈرائے گاوہ انکشاف سر دار کرنے والا ہوں
کبھی گمان کی صورت کبھی یقین کے ساتھدلوں کے راز کا ہم انکشاف کرتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books