تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "iram"
انتہائی متعلقہ نتائج "iram"
غزل
عہد جوانی رو رو کاٹا پیری میں لیں آنکھیں موند
یعنی رات بہت تھے جاگے صبح ہوئی آرام کیا
میر تقی میر
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "iram"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
iram
इरमاِرَم
عربی
عرب کے شہر عدن میں شداد (نسل عدد) کی بنوائی ہوئی جنت (جسے اس نے نہایت عالی شا ن، خوبصورت، آرام دہ عمارتوں اور دلکش و رنگین باغات وغیرہ سے آراستہ کیا تھا اس کی نظر میں یہ خدائے تعالیٰ کی جنت کا جواب تھا)
aa'lam
आ'लमاَعْلَم
عربی
(امامیہ) وہ مجتہد فقہ جو اپنے زمانے کے دوسرے فقیہوں اور مجتہدوں سے علم، عدل اور زہد و تقویٰ میں افضل ہو، سب سے بڑا فقیہ، مجتہد اعظم (یہ ہر دور میں اہل خبرہ کے اجماع یا کثرت رائے شخص ہوتا ہے)














