تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "jamaal-e-kaamil"
انتہائی متعلقہ نتائج "jamaal-e-kaamil"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
kamaal-e-saanii
कमाल-ए-सानी کَمالِ ثانی
(منطَق) وہ خوبی جس سے موصوف کی ذات میں کسی فضیلت اور شخصی کمال کا اضافہ ہوتا ہو .
darja-e-kamaal
दर्जा-ए-कमाल دَرْجَۂ کَمال
خُوبی کی انتہا، بلندی مرتبہ، عروج
عربی
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "jamaal-e-kaamil"
مزید نتائج "jamaal-e-kaamil"
غزل
کامل قریشی
غزل
انکار نہ کر مے سے کاملؔ یہ کفر ہے کیا معلوم نہیں
زاہد کی نہ سن لے ہاتھ بڑھا اک جام بہ اذن عام چلے
کامل چاند پوری
غزل
سوئے مے کدہ سے گریز پا گیا ربط شیشہ و جام سے
یہ تری نظر کا کمال ہے کہ لگا دیا ہمیں کام سے
کامل چاند پوری
نظم
سراپا
بل ہیں جبیں کے مطلع اول ہونٹ ہیں جیسے مطلع ثانی
قد کیا کہئے شعر ہے موزوں کاملؔ ہے تصویر غزل کی
کامل چاند پوری
نظم
پہلی شام
اس حسیں شام کی اس رات کی یاد آتی ہے
سامنے آنکھوں کے آ جاتی ہے کاملؔ تصویر