تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "jhaag"
انتہائی متعلقہ نتائج "jhaag"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
chaak
चाक چاک
پھٹا ہوا، چیرا ہوا، دریدہ، شگافتہ
دیشج, سنسکرت, فارسی
jhaag
झाग جھاگ
چھوٹے چھوٹے بلبلے جو پانی یا کسی بھی سیال میں گرمی سے یا زور سے حرکت کرنے سے یا کسی دوسرے جزو مثلاً پانی چونا سجی یا صابن وغیرہ کے حل ہو جانے سے سطح پر پیدا ہو جاتے ہیں، یا کسی اور سبب سے (مثلاً گائے، بھینس کے دودھ نکالنے میں) کف، پھین (یہ انسان اور بعض دوسرے جانداروں کے منھ سے بھی غیظ و غضب میں اور بعض امراض وغیرہ کی حالت میں خارج ہوتے ہیں)
ہندی
مزید نتائج "jhaag"
نظم
پھول اور ستارا
ہوا میں نکہتوں کی تازگی کم ہوتی جاتی ہے
چمکتے باغیوں کی جھاگ مدھم ہوتی جاتی ہے
