aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jhamke"
ڈاکٹر محمد مقیم جامعی
مصنف
ماسٹر جھنڈے خاں
جامع دلگیر
ضیاء الحسن جامعی
امیر محمد خان جامعی
جھموں چھگانی
مدیر
منشی جھمن لال
جامع برقی پریس، دہلی
ناشر
جامع پریس، دہلی
ادارہ جامع العلوم فرقانیہ، رامپور
اس رنگ سے جھمکے ہے پلک پر کہ کہے توٹکڑا ہے مرا اشک عقیق جگری کا
جھمکے تمام غرب سے لے تا بہ شرق ہیںکم خواب تاش شال دو شالوں میں غرق ہیں
اس کے فروغ حسن سے جھمکے ہے سب میں نورشمع حرم ہو یا کہ دیا سومنات کا
جو سرشک اس ماہ بن جھمکے ہے شبوہ چمک کاہے کو ہے تاروں کے بیچ
चमका چمکا
ایک قسم کی آتشبازی
चमकी چَمْکی
ستارا جسے سلمے اور نخ میں پروکر ٹانکتے ہیں
ہندی
गरचे گَرْچہ
اگرچہ جس کا یہ مخفف ہے
فارسی
धड़के دَھڑْکے
دَھڑکا کی جمع، مرکبات مستعمل
مختصر اور جامع تاریخ مسلمانوں کا شاندار ماضی
عبدالجبار اجمیری
Jan 2011تاریخ
نسیم ھدایت کے جھونکے
محمد روشن شاہ قاسمی
اسلامیات
تاریخ کے جھروکے سے
مرزا محمد خضر
جامع المرکبات
محمد آفتاب احمد
اخبار مجموعہ
تاریخ اسلام
یادوں کے جھروکے
نگار عظیم
خواتین کی تحریریں
جھروکے
اشرف صبوحی
جمع قرآن
مولوی محمد علی
بلراج ورما
زمزمئہ حیات
سراج الدین ظفر
لغات ہیرا
لغات و فرہنگ
سنگیت ودیا
موسیقی
قومی جھنڈے کی کہانی
سید ابراہیم فکری
دیگر
رسالہ نظم در فن گلٹ
جواہر لال شیدا
مثنوی
ذکر جمیع اولیای دہلی
حبیب اللہ
تذکرہ
جھمکے جھمکے وہ ثریا کے کرن پھول وہ پھولبندے بالے پری موتی پری اور کان پری
جھمکے دکھا کے باعث ہنگامہ ہی رہےپر گھر سے در پہ آئے نہ تم بات مان کر
آنکھیں ان روزوں میں سچ کہیو لڑائیں کس سےبے طرح جھمکے ہے کچھ دیدۂ مخمور ترا
یہ دل وہ شیشہ ہے جھمکے ہے وہ پری جس میںبھرا ہے موئے بہ مو سحر سامری جس میں
چشم بد دور کہ کچھ رنگ ہے اب گریہ پرخون جھمکے ہے پڑا دیدۂ گریاں کے بیچ
بسان برق وہ جھمکے دکھاوےولے دل شرط ہے جو تاب لاوے
اے رشک برق تجھ سے مشکل ہے کار عاشقاک جھمکے میں کہاں پھر صبر و قرار عاشق
تم تو گئے دکھا کر ٹک برق کے سے جھمکےآیا بہت تفاوت صبر و قرار میں یاں
عکس وہ ہے کہ جو مہتاب کے رخ میں جھمکےاس کا کیا ہووے کواکب کی جو جھلمل میں پڑا
برنگ کہربائی شمع اس کا رنگ جھمکے ہےدماغ سیر اس کو کب ہے میرے رنگ کاہی کا
اس بت نے گلابی جو اٹھا منہ سے لگائیشیشے میں عجب آن سے جھمکے تھی خدائی
سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیںیہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں
جھڑے پھول جس رنگ گلبن سے یوںچمن میں جہاں کے ہم آ کر چلے
اب تو اس راہ سے وہ شخص گزرتا بھی نہیںاب کس امید پہ دروازے سے جھانکے کوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books