تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "jhandaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "jhandaa"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "jhandaa"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
jhanDaa
झंडा جَھنْڈا
ہندی
کسی ڈنڈے چھڑ وغیرہ سے بندھا یا لگا کپڑے کا ٹکڑا عموماً چوکور مستطیل یا تکونا جس پر اکثر کوئی نشان بھی ہوتا ہے یا اپنے رنگ یا رنگوں اور خاص نشانیوں سے کیا جاتا ہے جو عموماً کسی قوم تحریک جماعت فوج یا بادشادہ کی نمائندگی کرتا ہے، علم نشان
jha.nda
झंदा جَھنْدَہ
(جراحّی) چیرا دیا ہوا پھوڑا
مزید نتائج "jhandaa"
نظم
بابا گاندھی
سوراج کا جھنڈا بھارت میں گڑوا دیا گاندھی بابا نے
دل قوم و وطن کے دشمن کا دہلا دیا گاندھی بابا نے
آفتاب رئیس پانی پتی
نظم
ہندوستانی بچے
رہ نہ سکے اب اس دنیا میں یگ سرمایہ داری کا
تم کو جھنڈا لہرانا ہے محنت کی سرداری کا
ساحر لدھیانوی
نظم
ارض وطن
دہقاں تاجر اور ملازم سادھو سنت اور سیاسی
لے کے وطن کا جھنڈا آؤ دشمن پر یلغار کریں
عرش ملسیانی
نظم
بھارت کا نشان
آؤ منائیں ہم سب مل کر اب جشن آزادی
دیس کا جھنڈا اونچا رکھیں ہاتھ بنیں فولادی




