تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "jhapaknaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "jhapaknaa"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
jhapaTnaa
झपटना جَھپَٹْنا
حملہ کرنا، حملے کی غرض سے دوڑ پڑنا اچانک حملہ آور ہو جانا، تیزی سے آگے بڑھنا
مزید نتائج "jhapaknaa"
غزل
جھپکنا جس نے دیکھا ہو تری پلکوں کا وہ جانے
وگرنہ کون مانے گر کہوں خنجر برستے ہیں
سید یوسف علی خاں ناظم
غزل
مری داستاں کا عروج تھا تری نرم پلکوں کی چھاؤں میں
مرے ساتھ تھا تجھے جاگنا تری آنکھ کیسے جھپک گئی