تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "jhilmil"
انتہائی متعلقہ نتائج "jhilmil"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
jhilmilaa
झिलमिला جِھلْمِلا
جو حرکت اور جنبش کے باعث وقفہ قفہ سے چمکتا ہو اور پھر ٹھہر ٹھہر کر آنکھوں سے اوجھل ہو جاتا ہو، ٹھہر ٹھہر کر چمکنے والا
jhilmilii
झिलमिली جِھلْمِلی
چلمن، چق، جھری دارپردہ نیز لکڑی یا کسی مسالے کے بنے ہوئے جھری دار پٹ جو روشنی اور ہوا وغیرہ کے لیے کھڑکیوں یا دروازوں میں نصب ہوتے ہیں جنھیں حسب ضرورت کھولا یا بند کیا جا سکتا ہے
سنسکرت
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "jhilmil"
مزید نتائج "jhilmil"
نظم
چکلے
جھلمل کرتی پوشاکوں سے چاہے بدبو آتی ہو
خود جل کر محفل کو خوشبو دیتا ہے لوبان یہاں
قتیل شفائی
فلمی گیت
چندا کو تاکوں راتوں میں ہے زندگی تیرے ہاتھوں میں
پلکوں پہ جھلمل تارے ہیں آنا بھری برساتوں میں
فیض انور
نظم
یہ بستی میری بستی ہے
ہمارے اس محلے میں کئی کردار تھے جن میں
وہ گہری گہری کالی آنکھوں اور شیشے کی جھلمل اوڑھنی والی
عشرت آفریں
غزل
آنکھ برابر ساتھ گھٹا کے خوب برستی ہے مل جل کے
باہر بوندیں اندر آنسو سب کچھ جھلمل ہو جاتا ہے
