تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "jhund"
انتہائی متعلقہ نتائج "jhund"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
تمام
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "jhund"
مزید نتائج "jhund"
نظم
تھوڑا تھوڑا مل کر بہت ہو جاتا ہے
درختوں کے جھنڈ اور جنگل گھنے
یوں ہی پتے پتے سے مل کر بنے
اسماعیل میرٹھی
نظم
جلوۂ سحر
کہیں درختوں میں غول چڑیا کا بیٹھ کر چہچہا رہا ہے
کہیں سے طوطوں کا جھنڈ اٹھا فضائے گلشن میں غل مچائے
نشور واحدی
نظم
دل بدلی
ان میں کچھ لیڈر صفت تھے اور کچھ والنٹیر
جھنڈ میں سرخاب کے ہوں جس طرح زاغ و زغن
رضا نقوی واہی
شاعری کے تراجم
درختوں کے کسی جھنڈ میں کسی عورت کے ہاتھ کو بوسہ مت دینا
بہار کے موسم کا خیال آئے تو ڈر جانا

