تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "jhuule"
انتہائی متعلقہ نتائج "jhuule"
لغت سے متعلق نتائج
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "jhuule"
مزید نتائج "jhuule"
نظم
ہنڈولا
اہلیا بائیؔ دمنؔ پدمنیؔ و رضیہؔ نے
یہیں کے پیڑوں کی شاخوں میں ڈالے تھے جھولے
فراق گورکھپوری
نظم
برسات کی بہاریں
جو وصل میں ہیں ان کے جوڑے مہک رہے ہیں
جھولوں میں جھولتے ہیں گہنے جھمک رہے ہیں
نظیر اکبرآبادی
نظم
باز آمد ۔۔۔ ایک منتاج
ارغنوں بجتا ہے یکجائی کا
نیم کے پیڑوں میں جھولے ہیں جدھر دیکھو ادھر
اختر الایمان
غزل
کالی گھٹائیں باغ میں جھولے دھانی دوپٹے لٹ جھٹکائے
مجھ پہ یہ قدغن آپ نہ آئیں اف ری جوانی ہائے زمانے
شاد عظیم آبادی
غزل
وہ کھیل وہ ساتھی وہ جھولے وہ دوڑ کے کہنا آ چھو لے
ہم آج تلک بھی نہ بھولے وہ خواب سہانا بچپن کا
آنند بخشی
نظم
لہو نذر دے رہی ہے حیات
دھنک کے رنگ نہیں سرمئی فضاؤں میں
افق سے تا بہ افق پھانسیوں کے جھولے ہیں
ساحر لدھیانوی
نظم
'شوپیں' کا نغمہ بجتا ہے
پھر پھولوں کی رت لوٹ آئی
اور چاہنے والوں کی گردن میں جھولے ڈالے باہوں نے