تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "jiijaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "jiijaa"
غزل
عامر امیر
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "jiijaa"
نظم
عورت نے جنم دیا مردوں کو مردوں نے اسے بازار دیا
مردوں کے لئے ہر ظلم روا عورت کے لیے رونا بھی خطا
مردوں کے لئے ہر عیش کا حق عورت کے لیے جینا بھی سزا
ساحر لدھیانوی
غزل
ترے جوش حیرت حسن کا اثر اس قدر سیں یہاں ہوا
کہ نہ آئنہ میں رہی جلا نہ پری کوں جلوہ گری رہی
سراج اورنگ آبادی
گیت
اس کو ہی جینا کہتے ہیں تو یوں ہی جی لیں گے
اف نہ کریں گے لب سی لیں گے آنسو پی لیں گے




