Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Zia Faooqui's Photo'

ضیا فاروقی

1947 - 2024 | بھوپال, انڈیا

معروف اردو شاعر اور نقاد ، اپنی مؤثر غزلوں اور ادبی خدمات کے لئے مشہور

معروف اردو شاعر اور نقاد ، اپنی مؤثر غزلوں اور ادبی خدمات کے لئے مشہور

ضیا فاروقی

غزل 36

نظم 5

 

اشعار 16

پہلے تھا بہت فاصلہ بازار سے گھر کا

اب ایک ہی کمرے میں ہے بازار بھی گھر بھی

مت پوچھیے کیا جیتنے نکلا تھا میں گھر سے

یہ دیکھیے کیا ہار کے لوٹا ہوں سفر سے

آنکھیں ہیں کہ اب تک اسی چوکھٹ پہ دھری ہیں

دیتا ہوں زمانے کو مگر اپنا پتہ اور

  • شیئر کیجیے

بدن کی قید سے چھوٹا تو لوگ پہچانے

تمام عمر کسی کو مرا پتہ نہ ملا

شعور تشنگی اک روز میں پختہ نہیں ہوتا

مرے ہونٹوں نے صدیوں کربلا کی خاک چومی ہے

  • شیئر کیجیے

منقبت 1

 

کتاب 10

 

ویڈیو 6

This video is playing from YouTube

آڈیو 5

اپنے ہونے کا ہر اک لمحہ پتا دیتی ہوئی

عشق نے کر دیا کیا کیا سخن_آرا ترے نام

مری آنکھوں میں جو تھوڑی سی نمی رہ گئی ہے

Recitation

دیگر شعرا کو پڑھیے

 

Recitation

بولیے