aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "john elia"
جون ایلیا
1931 - 2002
شاعر
الیاس جان ولکنسن جب
مصنف
عمر گزرے گی امتحان میں کیاداغ ہی دیں گے مجھ کو دان میں کیا
ساری دنیا کے غم ہمارے ہیںاور ستم یہ کہ ہم تمہارے ہیں
جو گزاری نہ جا سکی ہم سےہم نے وہ زندگی گزاری ہے
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتاایک ہی شخص تھا جہان میں کیا
زندگی کس طرح بسر ہوگیدل نہیں لگ رہا محبت میں
پاکستان کے اہم ترین جدید شاعروں میں شامل، اپنے غیر روایتی طور طریقوں کے لیے مشہور
گویا
مجموعہ
گمان
یعنی
راموز
نظم
لیکن
شاید
زخم امید
غزل
مبادا
کلیات جون ایلیا
کلیات
جون ایلیا کی شاعری
محمد ارشاد
جون ایلیا-خوش گزراں گزر گئے
نسیم سید
مقالات/مضامین
جون ایلیا حیات اور شاعری
نیہااقبال
تنقید
جناب جون ایلیا ہمارے عہد کے بڑے خوش گو اور خوش فکر شاعر ہیں۔ ان کے یہاں جذباتی وفور کے ساتھ ساتھ گہرے شعور کی جو پرچھائیاں ملتی ہیں ان کی وجہ سے جناب جون ایلیا کی شاعری بڑی قابل قدر اور اہم ہوگئی ہے۔ وہ تاریخ اور فلسفے کے...
شرم دہشت جھجھک پریشانیناز سے کام کیوں نہیں لیتیں
کس لیے دیکھتی ہو آئینہتم تو خود سے بھی خوب صورت ہو
نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہمبچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم
مستقل بولتا ہی رہتا ہوںکتنا خاموش ہوں میں اندر سے
بے قراری سی بے قراری ہےوصل ہے اور فراق طاری ہے
بہت نزدیک آتی جا رہی ہوبچھڑنے کا ارادہ کر لیا کیا
کون اس گھر کی دیکھ بھال کرےروز اک چیز ٹوٹ جاتی ہے
تم جب آؤگی تو کھویا ہوا پاؤگی مجھےمیری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
تم حقیقت نہیں ہو حسرت ہوجو ملے خواب میں وہ دولت ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books