aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jumla"
محمد لطفی جمعہ
مصنف
محمد بشیر جمعہ
سید جملے شاہ
یہ آخری کنپکنپاتا جملہ کہ اس تعلق کو ختم کر دوبڑے جتن سے کہا ہے اس نے نہیں کیا تو برا لگے گا
جو بھی من جملۂ اشجار نہیں ہو سکتاکچھ بھی ہو جائے مرا یار نہیں ہو سکتا
تالیوں کے جھرمٹ میںایک جملۂ خوش کن
جملہ سب اور نصف آدھا ربع پاؤصرصر آندھی سیل نالہ باد باؤ
وہ انجمن میں ملا بھی تو اس نے بات نہ کیکبھی کبھی کوئی جملہ چھپا کے چھوڑ دیا
जुमला جُمْلَہ
عربی
فقرہ، کلام، حکموں یا کلاموں کا مجموعہ
जमाल جَمال
حسن، خوب صورتی، روپ
जमा جَما
ہندی
اکٹھا، یکجا (اصل 'جمع' ہے)
जामि'आ جامِعَہ
وہ درس گاہ جس میں طلبہ کے لیے جملہ علوم یا اکثر علوم کی اعلیٰ تعیلم و امتحان کا انتظام ہو کامیابی پر اسناد عطا کی جاتی ہوں، دارالعلوم، یونیورسٹی
جملہ حقوق غیر محفوظ
انور احمد علوی
خاکے/ قلمی چہرے
جملۂ معترضہ
سید امجد حسین
مضامین
شاہراہ زندگی پر کامیابی کا سفر
تاریخ فلاسفتہ الاسلام
فلسفہ
خطبہ جمعہ
نامعلوم مصنف
جمعہ و عیدین کے اردو خطبے
خواجہ حسن نظامی
خظبہ جمعہ
المسیح الثانی
احسن القربات
محمد قیام الدین عبدالباری
اسلامیات
جیم سے جملے تک
سلیم شہزاد
حضرت خلیفہ المسیح الثانی کا ایک خطبہ جمعہ
خالد بن ولید
تاریخ فلاسفۃ الاسلام
خطبات جمعہ
سید عبدالغنی تنویر
جمعہ کا حج
تذکرۃ الجمعہ
سید محمد عبدالسلام
مدت سمیت جملہ ضوابط ہوں طے شدہیعنی تعلقات عبوری بناؤں گا
تو ہی تو ہے تو پھر اب جملہ جمال دنیاتیرا شک اور کسی پر بھی تو ہو سکتا ہے
اس کی آواز کہ بے داغ سا آئینہ تھیتلخ جملہ بھی وہ کہتا تو مزہ دیتا تھا
صناع ہیں سب خوار ازاں جملہ ہوں میں بھیہے عیب بڑا اس میں جسے کچھ ہنر آوے
جان شہزاد کو من جملۂ اعدا پا کرہوک وہ اٹھی کہ جی تن سے جدا ہو بیٹھا
اک جھجکتا ہوا جملہ کوئی دکھ دے جائےکون جانے گا کہ ہم دونوں پہ کیا بیتی ہے
میرے غم خانے کی قسمت جب رقم ہونے لگیلکھ دیا منجملۂ اسباب ویرانی مجھے
جان کر من جملۂ خاصان مے خانہ مجھےمدتوں رویا کریں گے جام و پیمانہ مجھے
یہ سب مرد ہیں اور تمہارے محافظگلی میں اگر اک درندے نے تم پر کسا کوئی جملہ
صاحب جاہ و شوکت و اقبالاک ازاں جملہ اب سکندر تھا
کیا تمہیں مجھ سے محبت ہےیہ فرسودہ سا جملہ ہے
کیسے کیسے مکان ہیں ستھرےاک اذاں جملہ کربلا ہے یاں
باقی سارے خط پہ دھبے آنسوؤں کے رہ گئےایک ہی جملہ پڑھا میں نے تری تحریر کا
جرس راہ میں جملہ تن شور ہےمگر قافلے سے کوئی دور ہے
ایک غلط انداز نظر سے گلشن گلشن داغ جلیںشبنم شبنم رلوانے کو ایک ہی جملہ کافی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books