تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "junuun"
انتہائی متعلقہ نتائج "junuun"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "junuun"
نظم
نثار میں تیری گلیوں کے
بہت ہے ظلم کے دست بہانہ جو کے لیے
جو چند اہل جنوں تیرے نام لیوا ہیں
فیض احمد فیض
غزل
جون ایلیا
غزل
خبر تحیر عشق سن نہ جنوں رہا نہ پری رہی
نہ تو تو رہا نہ تو میں رہا جو رہی سو بے خبری رہی
سراج اورنگ آبادی
غزل
کبھی جو آوارۂ جنوں تھے وہ بستیوں میں پھر آ بسیں گے
برہنہ پائی وہی رہے گی مگر نیا خار زار ہوگا

