aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kaarvaan-e-Gam-e-jaanaa.n"
مظہر مرزا جان جاناں
1699 - 1781
شاعر
مظہر جانجاناں
مصنف
کاروان ادب، بدایوں
ناشر
کاروان ادب، کراچی
کاروان جوش، دہلی
کاروان ادب، لاہور
ادارہ کاروان ادب، کرنول
کاروان ادب ملتان صدر، لاہور
کاروان تحقیق و ثقافت، کشمیر
کاروان علم و ادب، کشمیر
کاروان سیفیہ، بھوپال
کاروان اردو، الہ آباد
ادارہ کاروان سخن، بھوپال
آٗئی۔ گاوریلوف
فخرالدین فخر جہاں
دل کو حسن غم جاناں سے فروزاں کر دیںکفر میں رنگ بھریں ایسا کہ ایماں کر دیں
دل کا مقسوم تھا محو غم جاناں ہونااسی آئینے سے سیکھے کوئی حیراں ہونا
سب جسے کہتے ہیں وقف غم جاناں ہونااولیں شرط ہے اس کے لئے انساں ہونا
دل ہے مسرت غم جاناں لئے ہوئےلیکن ملال تلخیٔ دوراں لئے ہوئے
پھر ہجوم غم جاناں ہے خدا خیر کرےپھر مری موت کا ساماں ہے خدا خیر کرے
بیسویں صدی کا ابتدائی زمانہ دنیا کے لئے اور بالخصوص بر صغیر کے لئے خاصہ ہنگامہ خیز تھا۔ نئی صدی کی دستک نے نئے افکار و خیالات کے لئے ایک زرخیز زمین تیّار کی اور مغرب کے توسیع پسندانہ عزائم پر قدغن لگانے کا کام کیا۔ اس پس منظر نے اردو شاعری کے موضوعات اور اظہار کےمحاورے یکسر بدل کر رکھ دئے اور اس تبدیلی کی بہترین مثال علامہ اقبالؔ کی شاعری ہے۔ اقبالؔ کی شاعری نے اس زمانے میں نئے افکار اور روشن خیالات کا ایک ایسا حسین مرقع تیار کیا جس میں شاعری کے جملہ لوازمات نے اسلامی کرداروں اور تلمیحات کے ساتھ مل کر ایک جادو کا سا اثر پیدا کیا۔ لوگوں کو بیدار کرنے اور ان کے اندر ولولہ پیدا کرنے کا کارنامہ انجام دیا۔ اقبالؔ کی شاعری نے عالمی ادب کے جیّدوں سے خراج حاصل کیا اور ساتھ ہی ساتھ تنازعات کا محور بھی بنی رہی۔ اقبال بلا شبہ اپنے عہد کے ایسے شاعر تھے جنہیں تکریم و تعظیم حاصل ہوئی اور ان کے بارے میں آج بھی مستقل لکھا جا رہا ہے۔ یہاں تک کہ انھوں نے بچوں کے لئے جو شاعری کی ہے وہ بھی بے مثال ہے۔ان کی کئی نظموں کے مصرعے اپنی سادگی اور شکوہ کے سبب آج بھی زبان زد عام ہیں۔ مثلاً سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا یا لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری کا آج بھی کوئی بدل نہیں۔ یہاں ہم اقبالؔ کے مقبول ترین اشعار میں سے صرف ۲۰ اشعار آپ کی نذر کر رہے ہیں۔ آپ اپنی ترجیحات سے ہمیں آگاہ کر سکتے ہیں تاکہ اس انتخاب کو مزید جامع شکل دی جا سکے۔ ہمیں آپ کے بیش قیمت تاثرات کا انتظار رہے گا۔
گھر کے مضمون کی زیادہ تر صورتیں نئی زندگی کے عذاب کی پیدا کی ہوئی ہیں ۔ بہت سی مجبوریوں کے تحت ایک بڑی مخلوق کے حصے میں بے گھری آئی ۔ اس شاعری میں آپ دیکھیں گے کہ گھر ہوتے ہوئے بے گھری کا دکھ کس طرح اندر سے زخمی کئے جارہا ہے اور روح کا آزار بن گیا ہے ۔ ایک حساس شخص بھرے پرے گھر میں کیسے تنہائی کا شکار ہوتا ہے، یہ ہم سب کا اجتماعی دکھ ہے اس لئے اس شاعری میں جگہ جگہ خود اپنی ہی تصویریں نظر آتی ہیں ۔
غم زندگی میں ایک مستقل وجود کی حیثیت سے قائم ہے اس کے مقابلے میں خوشی کی حیثیت بہت عارضی ہے ۔ شاعری میں غمِ دوراں ، غمِ جاناں ، غمِ عشق ، غمِ روزگا جیسی ترکیبیں کثرت کے سا تھ استعمال میں آئی ہیں ۔ شاعری کا یہ حصہ دراصل زندگی کے سچ کا ایک تکلیف دہ بیانیہ ہے۔ ہمارا یہ انتخاب غم اوردکھ کے وسیع ترعلاقے کی ایک چھوٹی سی سیر ہے۔
سفینہ غم دل
قرۃالعین حیدر
اصلاحی و اخلاقی
غم جاناں
ہاجرہ نازلی
معاشرتی
سلک غم حسین
احمد علی عجیب
سلام
اے غم دل کیا کریں
ضیا کرناٹکی
شاخ نہال غم
عشرت ظفر
مقالات/مضامین
آزار غم عشق
مہندر پرتاپ چاند
مجموعہ
کاروان گم گشتہ
رئیس احمد جعفری
کچھ غم جاناں کچھ غم دوراں
شبنم نقوی
غزل
كچھ غم جاناں كچھ غم دوراں
ابراہیم جلیس
مضامین
انوار انجم
داغ دلگیر
سید انتظام الدین شاہ جمالی
انتخاب
یادگار بزم غم
نفیس لکھنوی
مرثیہ
داستان
کاروان صحافت
عبد السلام خورشید
فسانۂ غم جاناں کسی پہ بار نہیںاب اپنے دل کے سوا کوئی رازدار نہیں
کچھ اور بھی ہیں کام ہمیں اے غم جاناںکب تک کوئی الجھی ہوئی زلفوں کو سنوارے
رحم اے غم جاناں بات آ گئی یاں تکدشت گردش دوراں اور مرے گریباں تک
لب پہ مرے فریاد نہیں ہے اے غم دنیا اے غم جاناںمجھ کو کچھ بھی یاد نہیں ہے اے غم دنیا اے غم جاناں
منزل دل سے تو گزرے ہوئے دن بیت گئےکاروان غم جاناں ہے رگ جاں کے قریب
غم جاناں سے ربط ٹوٹ گیااب غم دہر سے پناہ نہیں
ہرگز نہ ہو اے دل غم جاناں کی شکایتکرتا ہے بھلا کوئی بھی مہماں کی شکایت
غم جاناں جہاں لکھا گیا ہےوہیں پر رائیگاں لکھا گیا ہے
غم جاناں کی خبر لاتی ہےکوئی آواز اگر آتی ہے
غم جاناں عیاں نہ ہو جائےزندگی رائیگاں نہ ہو جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books