تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kahnaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "kahnaa"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "kahnaa"
غزل
گر بازی عشق کی بازی ہے جو چاہو لگا دو ڈر کیسا
گر جیت گئے تو کیا کہنا ہارے بھی تو بازی مات نہیں
فیض احمد فیض
نظم
درخت زرد
نشہ چڑھنے لگا ہے اور چڑھنا چاہئے بھی تھا
عبث کا نرخ تو اس وقت بڑھنا چاہئے بھی تھا
جون ایلیا
شعر
گر بازی عشق کی بازی ہے جو چاہو لگا دو ڈر کیسا
گر جیت گئے تو کیا کہنا ہارے بھی تو بازی مات نہیں