تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kamiine"
انتہائی متعلقہ نتائج "kamiine"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
kamiine
कमीने کَمِینے
کمینہ کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، ذلیل، بدخصلت، سفلہ، کمین ذات، رذیل اخلاق والا، بد شعار، اوچھا، کم ظرف، قابلِ مذمّت، خراب، کم ذات، نیچ قوم کا
فارسی
مزید نتائج "kamiine"
غزل
سننے والو غور نہ کرنا ورنہ ہمیں ٹھکرا دو گے
ہم اندر سے سخت کمینے باہر سے دیوانے ہیں
جمیل الدین عالی
غزل
فلک نے شادماں دیکھا جسے آیا اسی کے سر
خدا محفوظ ہر انساں کو رکھے اس کمینے سے



