aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kariyo"
فضل احمد کریم فضلی
1906 - 1981
شاعر
شاہد کریم
born.1996
اشہد کریم الفت
born.1970
مصنف
عبدالکریم مجروح صدیقی
1925 - 1995
عبدالکریم شائق
born.1870
ارتضٰی کریم
born.1959
کریم رومانی
ڈاکٹر فوق کریمی
نوشاد احمد کریمی
born.1969
فضل الکریم
کریم احمد خان
ناشر
منشی کریم بخش
حکیم کریم بخش
مولوی محمد نور کریم
عبد الکریم مسلم
نالے کریو سمجھ کے اے بلبلباغ میں یک کنار ہیں ہم بھی
عیب طول کلام مت کریوکیا کروں میں سخن سے خوگر تھا
نہ رہ جاوے کہیں تو زاہدا محروم رحمت سےگنہ گاروں میں سمجھا کریو اپنی بے گناہی کو
بلبل ہزار جی سے خریدار اس کی ہےاے گل فروش کریو سمجھ کر بہائے گل
شاعری کی دنیا میں کرشن کا روپ وہ روپ ہے، جسے میرا بائی اور سورداس نے لکھا ہے . اردو شاعروں نے اس روایت کو بخوبی نبھایا ہے ، جسے یہاں دی گئی نظموں کو پڑھ کر سمجھا جا سکتا ہے ...
شاعری ،یا یہ کہاجائے کہ اچھا تخلیقی ادب ہم کو ہمارے عام تجربات اور تصورات سے الگ ایک نئی دنیا میں لے جاتا ہے وہ ہمیں ان منطقوں سے آگاہ کرتا ہے جو ہماری روزمرہ کی زندگی سے الگ ہوتے ہیں ۔ کیا آپ دوست اور دوستی کے بارے ان باتوں سے واقف ہیں جن کو یہ شاعری موضوع بناتی ہے ؟ دوست ، اس کی فطرت اس کے جذبات اور ارادوں کا یہ شعری بیانہ آپ کیلئے حیرانی کا باعث ہوگا ۔ اسے پڑھئے اور اپنے آس پاس پھیلے ہوئے دوستوں کو نئے سرے سے دیکھنا شروع کیجئے ۔
شاعری میں کوئی بھی لفظ کسی ایک معنی، کسی ایک رنگ، کسی ایک صورت ، کسی ایک ذہنی اور جذباتی رویے تک محدود نہیں رہتا ہے ۔ ساحل کو موضوع بنانے والے اس شعری بیانیے میں آپ اس بات کو محسوس کریں گے کہ ساحل پر ہونا سمندر کی سفاکیوں سے نکلنے کے بعد کامیابی کا استعارہ بھی ہے ساتھ ہی بزدلی ،کم ہمتی اور نامرادی کی علامت بھی ۔ ساحل کی اور بھی کئی متضاد معنیاتی جہتیں ہیں ۔ ہمارے اس انتخاب میں آپ ساحل کے ان مختلف رنگوں سے گزریں گے ۔
करियाکَرِیا
(سوقیانہ) کالا.
परियोپَرِیو
fairies/sylphs
सच कहियोسَچ کَہِیو
ٹھیک ٹھیک کہو (بطور طنز بھی مُستعمل ہے) .
करिया-पाकکَرِیا پاک
سیاہ نیم جسے میٹھا نیم بھی کہتے ہیں کیونکہ اس میں تلخی کم ہوتی ہے.
اوراد قادریہ
شیخ عبد القادر جیلانی
تصوف
قادریہ
تذکرۂ مشائخ قادریہ برکاتیہ رضویہ
عبدالمجتبیٰ رضوی
111 مسلم سائنس داں قدیم و جدید
محمد زکریا ورک
سوانح حیات
کریما سعدی
قاضی سجاد حسین
جنگ خلیج کی تباہ کاریاں اور عالم اسلام کا مستقبل
محمد اشرف ظفر
سیاسی
خون جگر ہونے تک
ناول
تذکرہ قاریان ہند
مرزا بسم اللہ بیگ
تفسیر آیت کریمہ
امام ابن تیمیہ
اسلام کی امتیازی خصوصیات
مولانا محمد جرجیس کریمی
اسلامیات
چشم غزال
غزل
قدیم و نادر فارسی مخطوطات
شائستہ خان
اشاریہ
سماع اور دیگر اصطلاحات
تاریخ مشائخ قادریہ
پرفیسر غلام یحییٰ انجم
تاریخ
نا خواندہ خط شوق لگے چاک کرنے توقاصد تو کہیو ٹک کہ جفا کار دیکھ کر
تو کہاں اس کی کمر کیدھر نہ کریو اضطراباے رگ گل دیکھیو کھاتی ہے جو تو پیچ و تاب
تو حوصلے سے اندھیرے کا سامنا کریواسی اندھیرے کے پہلو سے نور نکلے گا
دشت و صحرا میں کبھی خاک اڑا بھی نہ سکوںاتنا گمراہ نہ کریو تجھے پا بھی نہ سکوں
ہے محبت میں کچھ ہوس پنہاںتو نہ کریو کبھی کہا میرا
اب کے ہمت صرف کر جو اس سے جی اچٹے مراپھر دعا اے میرؔ مت کریو اگر ایسا کروں
اب تو ہماری طرف سے اتنا دل کو پتھر مت کریوسختی سے ایام کی اب تک جیتے رہے ہیں مر مر ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books