تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kashkol"
انتہائی متعلقہ نتائج "kashkol"
نعت
ہر چند کے مولا نے بھرا ہے ترا کشکول
کم ظرف نہ بن ہاتھ بڑھا اور بھی کچھ مانگ
پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
kashkol
कश्कोल کَشْکول
کاسہ، بھیک مانگنے کا پیالہ، کاسۂ گدائی، بھیک کا پیالہ جو فقیروں کے پاس ہوتا ہے
فارسی
kashkor
कश्कोर کَشْکور
چوکیدار، محافظ، دربان، پاسبان
kashkol ba.Dhaa denaa
कश्कोल बढ़ा देना کَشْکول بَڑھا دینا
مطالبہ پیش کردینا ، دست طلب بڑھا دینا ، دست سوال دراز کرنا
مزید نتائج "kashkol"
نظم
آخری لمحہ
ڈھونڈے نہیں ملتیں وہ آنکھیں جو آنکھیں ہو کشکول نہیں
سوچا تھا کہ کل اس دھرتی پر اک رنگ نیا چھا جائے گا
جاں نثار اختر
غزل
ہم نے سب کو مفلس پا کے توڑ دیا دل کا کشکول
ہم کو کوئی کیا دے دے گا کیوں منہ دیکھی بات کریں
عزیز بانو داراب وفا
غزل
دنیا والوں نے چاہت کا مجھ کو صلہ انمول دیا
پیروں میں زنجیریں ڈالیں ہاتھوں میں کشکول دیا
شکیب جلالی
شعر
ہم نے سب کو مفلس پا کے توڑ دیا دل کا کشکول
ہم کو کوئی کیا دے دے گا کیوں منہ دیکھی بات کریں