aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kasrat-e-girya"
میں وہ ہوں آپ جو ہو اپنی تباہی کا سببکر گئی کثرت گریہ مری غرقاب مجھے
چشم و ابرو کے لیے اشک ہیں ساز و نغمہمیرا گریہ مری آنکھوں کا غزل خواں ہونا
خیال یار کیوں کر آ گیا طوفان گریہ میںخدا معلوم کس شے کا بنایا پل سمندر میں
طے ہو چکیں شکست تمنا کی منزلیںاب اس کے بعد گریۂ بے اختیار ہے
اب ضرورت نہیں رہی گل کیاتنی کثرت سے آ گئے کانٹے
کثرت ورد اسم اعظم سےمنکشف دل پہ حرف راز ہوا
آہ اے کثرت داغ غم خوباں کہ مدامصفحۂ سینہ پر از جلوۂ طاؤسی ہے
کثرت این و آں میں وحدت دوستکنج نایاب کی فراوانی
یہ کثرت آزار و غم و رنج کہاں تکاے شام شب ہجر سحر بھی ہے کوئی چیز
آج کل جو کثرت شوریدگان عشق ہےروز ہوتے جاتے ہیں حداد نوکر سیکڑوں
ڈرتا ہوں صباؔ کسرت باران کرم سےدل ریت کا گھر ہے کہیں سیلاب نہ آئے
دیکھنا کثرت بلا نوشیکاسۂ آسماں ہے جام مرا
کثرت رنج و الم سن کے یہ الزام ملااتنے سے دل میں ہے اتنوں کی سمائی کیونکر
عبث ہے کثرت کار جنوں بھی ایسے میںعزیزو چاک گریباں سیو ہوا سو ہوا
کثرت رنج و الم یاس و تمنا کا ہجومکتنے ہنگاموں کی مہماں مری تنہائی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books