تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kathan"
انتہائی متعلقہ نتائج "kathan"
غزل
ابھی معراج کا کیا ذکر یہ پہلی ہی منزل ہے
ہزاروں منزلیں کرنی ہیں طے ہم کو کٹھن پہلے
ونایک دامودر ساورکر
غزل
سنو تو خوب ہے ٹک کان دھر میرا سخن پیارے
کہ عاشق پر نہ ہونا اس قدر بھی دل کٹھن پیارے
سراج اورنگ آبادی
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "kathan"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
kahaa.n hai
कहाँ है کَہاں ہے
(کلمۂ استفہام انکاری) یعنی علم و فکر ، دانائی ، سازو سامان ، ذہانت ، لیاقت وغیرہ کہاں ہے ، کہیں بھی تو نہیں ہے.
مزید نتائج "kathan"
نظم
سپردگی کا سفر عجب ہے
دل و نظر کے لطیف جذبوں پہ وحشتوں کا جو پیراہن ہے
حصار جاں سے خمار جاں تک کا یہ سفر کس قدر کٹھن ہے
رضی حیدر
غزل
ابھی سے رہ نورد عشق ہمت ہار بیٹھے ہیں
گزرنی ہیں ابھی تو گھاٹیاں ان کو کٹھن کیا کیا
خوشی محمد ناظر
شعر
دل آباد کہاں رہ پائے اس کی یاد بھلا دینے سے
کمرہ ویراں ہو جاتا ہے اک تصویر ہٹا دینے سے


