تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khaalis"
انتہائی متعلقہ نتائج "khaalis"
غزل
بھیتر سے خالص جذباتی اور اوپر سے ٹھیٹھ پتا
الگ انوٹھا ان بوجھا سا اک تیور تھے بابو جی
آلوک شریواستو
اقوال
مشتاق احمد یوسفی
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "khaalis"
مزید نتائج "khaalis"
غزل
ان نو رس آنکھوں والوں کا کیا ہنسنا ہے کیا رونا ہے
برسے ہوئے سچے موتی ہیں بہتا ہوا خالص سونا ہے
ساغر نظامی
غزل
جو خالص نیتا ہے وعدے کا پکا ہو نہیں سکتا
کہ جیسے جیب میں گنجے کے کنگھا ہو نہیں سکتا
واحد انصاری برہانپوری
نظم
انقلاب
سلیقہ انتقاد جنس حرفت کا نہیں ہم کو
زر خالص سے ابریشم نما یورپ نے سن بدلا














