تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khair"
انتہائی متعلقہ نتائج "khair"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
khair
खैरکَھیر
کتّھے کا درخت ، یہ ببول کی قسم کا ایک بڑا درخت ہے، اس کی چھال کچھ سفید بھورے رنگ کی ہوتی ہے، لکڑی اندر سے سرخ جوہر دار اور نہایت سخت ہوتی ہے اور تعمیرات میں اور زرعی آلات بنانے میں کام آتی ہے، نیز اس درخت کی لکڑی کے ٹکڑوں کو اُبال کر نکالا اور جمایا ہوا رس، جو پان میں چونے کے ساتھ لگا کر کھایا جاتا ہے، کتّھا
KHair hai
ख़ैर हैخیر ہے
اس موقع پر مستعمل جب کوئی شخص بے محل یا نامناسب کام کرے یا کوئی امر خلاف امید واقع ہو
KHair ho
ख़ैर होخَیر ہو
اس موقع پر مستعمل جب کسی ناگوار امر یا حادثے کے ظہور کا امکان ہو ، خوف اور خدشے کی حالت میں بولتے ہیں.
مزید نتائج "khair"
غزل
وہ ہجوم دل زدگاں کہ تھا تجھے مژدہ ہو کہ بکھر گیا
ترے آستانے کی خیر ہو سر رہ غبار بھی اب نہیں
جون ایلیا
نظم
اے عشق ہمیں برباد نہ کر
اے عشق ہمیں برباد نہ کر
وہ راز ہے یہ غم آہ جسے پا جائے کوئی تو خیر نہیں