تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khalta"
انتہائی متعلقہ نتائج "khalta"
غزل
کہیں دل کی لگاوٹ کو جو یوں سوجھے کہ تک جا کر
قدیمی یار سے اپنے بھی خلطہ کوئی دم کیجیے
انشا اللہ خاں انشا
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "khalta"
کلیات
کس کو دماغ اب اس سے رہا یاں آٹھ پہر کی منت کا
ربط اخلاص سے دن گزرے ہے خلطہ اس سے سب موقوف
میر تقی میر
کلیات
عالم علم میں ایک تھے ہم وے حیف ہے ان کو گیان نہیں
اب کہتے ہیں خلطہ کیسا جان نہیں پہچان نہیں
میر تقی میر
غزل
ذرا سی بات پر اس نے مری آنکھیں نکلوا دیں
خطا اتنی ہی تھی کیوں روزن دیوار سے جھانکا


