aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khamoshi-e-marg"
سنی ہیں اہل جنوں نے اکثر خموشئ مرگ کی صدائیںسنا یہ تھا کاروان ہستی رہین بانگ جرس نہیں ہے
کوئی شکوہ تو زیر لب ہوگاکچھ خموشی کا بھی سبب ہوگا
روح و تن کا عشق یہ قائم رہے گا دائمیختم بعد مرگ بھی یہ سلسلہ ہوتا نہیں
دل وحشت اثر کچھ تو بتا دےخموشی کیوں ہے ہنگامے کہاں ہیں
کیسی مصیبت ہے یہ گل کو خموشی کا شوقبلبل بیتاب کو ہرزہ سرائی کا عشق
کچھ حشر خیزی شب غم انتظار مرگکچھ دور ظلم وقت کی تاخیر کر چکے
کئی سنگ اذیت یاس و مرگسے بچ گئے
خموشئ رہ پر سمت یک مسافر جونہیں ہے نالۂ پا بستگاں تو کچھ بھی نہیں
میں غبار زوال میں ڈھلتیرہ تاریک مرگ پر ہوں دواں
آ کہ وقت سکون مرگ آیانالہ ناخوش گوار تھا نہ رہا
درمیان زندگی و مرگ ہیںقابل صید و نہ صیادی ہیں ہم
زندگی آزار تھی آزار ہے تیرے بغیرکار سہل مرگ بھی دشوار ہے تیرے بغیر
کیا نہ کرتا وصال شادیٔ مرگتم نے کیوں مجھ سے کج ادائی کی
قریب شادیٔ مرگ آ چلا ہے دیوانہنقاب سلسلہ جنباں ہے دیکھیے کیا ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books