تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khatmal"
انتہائی متعلقہ نتائج "khatmal"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
khaTmal
खटमल کَھٹْمَل
ایک سیاہی مائل سرخ رنگ کا کیڑا جو چارپائیوں وغیرہ میں پیدا ہوتا ہے اور آدمی کا خون چوستا ہے، کھٹ کیڑا
سنسکرت
khaTTal
खटटल کَھٹْٹَل
۔(ھ۔ کھٹ۔ کھاٹ کا مخفف) مذکر۔ چار پائی کا کیڑا۔ ۲۔ایا سیاہ رنگ۔ پہاڑی پھل۔
مزید نتائج "khatmal"
غزل
میں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہے
سر آئینہ مرا عکس ہے پس آئینہ کوئی اور ہے
سلیم کوثر
غزل
ساعد سیمیں دونوں اس کے ہاتھ میں لا کر چھوڑ دیئے
بھولے اس کے قول و قسم پر ہائے خیال خام کیا
میر تقی میر
نظم
آوارہ
یہ روپہلی چھاؤں یہ آکاش پر تاروں کا جال
جیسے صوفی کا تصور جیسے عاشق کا خیال











