تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khep"
انتہائی متعلقہ نتائج "khep"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "khep"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
KHe
ख़ेخ
بہ اعتبارِ صوت اُردو کا سولھواں حرف، عربی ترتیب ابتث کا ساتواں فارسی کا نواں اور ابجد کا چوبیسواں حرف. یہ ایک حلقی صفیری مُصْمَۃ ہے جس کا صحیح مخرج تالو کا پچھلا حصّہ ہے. اسے خائے معجمہ اور خائے منقوطہ بھی کہتے ہیں. اُردو میں خے اور عربی و فارسی میں خا تلفّظ کرتے ہیں. اس کی قیمت بحسابِ جُمل چھ سو (۶۰۰) مقرّر ہے. علم ہیئت اورنجوم میں ستارۂ مریخ یا منگل کو ظاہر کرتا ہے فارسی مصادر کے مُشتقات می اکثر ”ز“ یا ”ش“ سے بدل جاتا ہے ، جیسے : نواختن سے نواز، فروختن سے فروش