تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khetii"
انتہائی متعلقہ نتائج "khetii"
نظم
بنجارہ نامہ
کیا مندر مسجد تال کنواں کیا کھیتی باڑی پھول چمن
سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے گا جب لاد چلے گا بنجارا
نظیر اکبرآبادی
نظم
پرچھائیاں
اس شام مجھے معلوم ہوا جب باپ کی کھیتی چھن جائے
ممتا کے سنہرے خوابوں کی انمول نشانی بکتی ہے
ساحر لدھیانوی
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "khetii"
موضوعات
کھیت
کھیت شاعری
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "khetii"
نظم
ابلیس کی مجلس شوریٰ
مجلس ملت ہو یا پرویز کا دربار ہو
ہے وہ سلطاں غیر کی کھیتی پہ ہو جس کی نظر
علامہ اقبال
غزل
آنکھوں دیکھی کیا بتلائیں حال عجب کچھ دیکھا ہے
دکھ کی کھیتی کتنی ہری اور سکھ کا جیسے کال کہو
سید شکیل دسنوی
غزل
پہلے تو محبت رفتہ رفتہ ہوش و خرد کو کھوتی ہے
پھر یاد کسی کی آ آ کر کانٹے سے دل میں چبھوتی ہے
طالب باغپتی
نظم
محنت کرو
کھیتی ہو یا سوداگری ہو بھیک ہو یا چاکری
سب کا سبق یکساں سنا محنت کرو محنت کرو