aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khushbu-e-yaar"
مچلتی ہے مرے آغوش میں خوشبوئے یار اب تکمری آنکھوں میں ہے اس سحر رنگیں کا خمار اب تک
ہر شجر کو گلے لگاتے چلعکس خوشبو یار کر دیکھیں
آج موسم کی نوازش کا ہوں ممنون حبیبؔخوشبوئے یار لئے باد رواں آئی ہے
محبت کی جو پھیلی ہے یہ نکہت باغ عالم میںہوئی ہے منتشر خوشبوئے یار آہستہ آہستہ
پا بوس یار کی ہمیں حسرت ہے اے نسیمآہستہ آئیو تو ہمارے مزار پر
سر راہے کبھی کبھار سہیرس بھری اک نگاہ یار سہی
جمال یار سے روشن ہوئی مری دنیاوہ چمکی دل میں کرن ماہتاب سے پہلے
محال تھا کہ ہم اے جوشؔ زندہ رہ سکتےفراق یار میں اک روز مر گئے ہم بھی
ہر بار کھینچ لائی ہمیں غیرت جنوںسو بار یوں تو ہم بھی در یار تک گئے
ہے ذکر یار کیوں شب زنداں سے دور دوراے ہم نشیں یہ طرز غزل کا کبھی نہ تھا
جائیں گے روز وصل کے لمحات کی جگہخوشبوئے لمس یار چرائیں گے آپ بھی
اے چشم یار تیری عنایت کا شکریہوہ درد دل دیا ہے کہ جس کی دوا نہ ہو
خوشبوئے زلف یار تھی احساس و فکر میںذہنوں میں اہل فن کے مہکتی رہی غزل
بنا کے پھول کی خوشبو پھرائے گی صدیوںہوا سے کون رہ اعتدال پوچھے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books