تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kirchiyaa.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "kirchiyaa.n"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
kirchiyaa.n
किर्चियाँ کِرچِیاں
۔ہڈّی یا شیشہ یا چینی کے چھوٹے چھوٹے ریزے۔
مزید نتائج "kirchiyaa.n"
غزل
فقط ایک پل کے فراق میں کئی خواب کرچیاں ہو گئے
جو پلٹ کے آئے تو یوں لگا یہاں سلسلہ کوئی اور ہے
حسن عباس رضا
غزل
مرے حرف حرف کے ہاتھ میں سبھی آئنوں کی ہیں کرچیاں
جو زباں سے ہو نہ سکا اداؔ بہ حدود بے سخنی کہا