aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "koft"
والنتین بریزکوف
مصنف
کوفت سے جان لب پہ آئی ہےہم نے کیا چوٹ دل پہ کھائی ہے
انسان کا کوئی کام بگڑ جائے تو ناکامی سے اتنی کوفت نہیں ہوتی جتنی ان بن مانگے مشوروں اور نصیحتوں سے ہوتی ہے جن سے ہر وہ شخص نوازتا ہے جس نے کبھی اس کام کو ہاتھ تک نہیں لگایا۔...
ہجراں کی کوفت کھینچے بے دم سے ہو چلے ہیںسر مار مار یعنی اب ہم بھی سو چلے ہیں
ہو گئی دور ان گنت ویراں گزر گاہوں کی کوفتایک بستی سے گزرنے میں وہ آسانی ہوئی
कोफ़्त کوفْت
ضرب لگانا، کوٹنا، کُٹائی، ٹھکائی، ضرب
فارسی
कोफ़्त देना کوفْت دینا
صدمہ پہن٘چانا ، مصیبت پھنسانا ، مشکل میں ڈالنا.
कोफ़्त उठना کوفت اٹھنا
مصیبت یا صدمہ برداشت ہونا
कोफ़्त-गर کوفْت گَر
کوفت کا کام کرنے والا، لوہے کے برتن وغیرہ پر سونے چاندی کے نقش و نگار بنانے والا
کوفتے
مصنف: عبد الحفیظ نعیمی
1976
رسالہ قرأت سیدنا عاصم کوفی
ایڈیٹر: سید کلیم اللہ قادری
1973
تہران تاریخ کے سبق
مصنف: والنتین بریزکوف
یہ رات کھانستے رہتے ہیں کوفت ہوتی ہےبہو نے سب میں جتایا تو باپ رونے لگا
اب کوفت سے ہجراں کی جہاں تن پہ رکھا ہاتھجو درد و الم تھا سو کہے تو کہ وہیں تھا
تھامو اب قبضۂ شمشیر اے رندؔکوفت پر کوفت اٹھایا نہ کرو
ہجر کی کوفت جو کھینچے ہیں انہیں سے پوچھودل دیے جاتے ہیں جی اپنے ملے جاتے ہیں
دیکھیے کب ہو وصال اب تو لگے ہے ڈر بہتکوفت گزرے ہے فراق یار میں جی پر بہت
چار دن کی زندگی ہے کوفت سے کیا فائدہکھا ڈبل روٹی کلرکی کر خوشی سے پھول جا
نکلا تھا کہیں وہ گل نازک شب مہ میںسو کوفت نہیں جاتی ہے رخسار سے اب تک
کوفت چہرے پہ شب کی ظاہر ہےکیوں کے کہیے کہ کچھ چنتا نہیں
پر عجب سی کوفت ہوتی ہےمیں اپنے نام کے اے سے
ہر وقت ہے کوفت اپنے دل کورہ رہ کر سینہ کوٹتے ہیں
آتے جاتے مرحلے ہی انسیت کو کھا گئےکوفت میں گزرے یقیناً تیرگی ہے زندگی
ایسے آزار اٹھانے کا ہمیں کب تھا دماغکوفت نے دل کی تو جینے سے بھی بیزار کیا
بلا تھی کوفت کچھ سوز جگر سےہمیں تو کوٹ کوٹ ان نے جلایا
Jashn-e-Rekhta 11th Edition | 29-30-31 Jan, 2027 Buy Tickets
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books